بلاول بھٹو کا ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BilawalBhuttoZardari Trainincident

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فاروق آباد ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار اور زخمیوں کے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین حادثات سے متعلق سلیکٹڈ وزیراعظم آج ایک بار پھر اپنے پرانے بیان کی ویڈیو کلپ چلا کر دیکھ لیں۔ آئے روز کبھی طیارہ تو کبھی ٹرین حادثہ، کیا حکومتیں ملک کو اس طرح چلاتی ہیں؟

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے حادثات پر نوٹس لینے والا ڈھونگ بے اثر ہوچکا ہے، وزیراعظم اب یہ تکلیف بھی نہ اٹھائیں۔ نااہل حکومت کا خمیازہ معصوم شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مراد سعید کا بلاول بھٹو سے معافی کا مطالبہ -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان اوراس کےاداروں سےمعافی مانگیں۔ بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مرادسعید نے کہا کہ بلاول کے والد اور جماعت نےپاکستان کوکنگال اور اداروں کو برباد کیا جس …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب کا نقصان ہوا، بلاول بھٹوچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حفاظتی کٹس ،حقوق مانگنے پر گرفتاری شرم ناک عمل ہے، بلاول بھٹولاہور : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو طبی سے متعلق کہا کہ میڈیکل عملہ تیزی سے متاثر ہورہا ہے اور حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں، ڈاکٹرز کے بجائے غیر متعلقہ لوگوں سے پوچھا جارہا ہے کہ وبا سے کیسے نمٹیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب اور پنجاب کو 483 ارب کا نقصان ہوا۔ بلاول بھٹوایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب اور پنجاب کو 483 ارب کا نقصان ہوا۔ بلاول بھٹو Pakistan FBR Sindh Punjab PPP BilawalBhuttoZardari PTIGovernment BBhuttoZardari MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official shiblifaraz a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »