حفاظتی کٹس ،حقوق مانگنے پر گرفتاری شرم ناک عمل ہے، بلاول بھٹو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حفاظتی کٹس ،حقوق مانگنے پر گرفتاری شرم ناک عمل ہے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں ملک بھر سے ینگ ڈاکٹرز نمائندگان کی شرکت کی اور چیئرمین پی پی پی کو شعبہ صحت کی صورتحال سے پر بریفنگ دی گئی۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حفاظتی کٹس ،حقوق مانگنے پر گرفتاری شرم ناک عمل ہے، سندھ جلد ڈاکٹروں کی سیکیورٹی کے لئے قانون سازی کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب کا نقصان ہوا، بلاول بھٹوچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مراد سعید کا بلاول بھٹو سے معافی کا مطالبہ -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان اوراس کےاداروں سےمعافی مانگیں۔ بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مرادسعید نے کہا کہ بلاول کے والد اور جماعت نےپاکستان کوکنگال اور اداروں کو برباد کیا جس …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج خود اپنے مائنس ون کی بات کررہے ہیں، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوعمران خان میں اگر ہمت ہے تو میرے سامنے آکر تقریر کریں، چیئرمین پیپلزپارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرشکیل الرحمٰن اس لیے قید ہیں کہ وزیراعظم کو ان کی شکل پسند نہیں، بلاولمیرشکیل الرحمٰن اس لیے قید ہیں کہ وزیراعظم کو ان کی شکل پسند نہیں، بلاول ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »