ڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈینش وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا ڈنمارک کے وزیرخارجہ جیب کوفوڈ سے رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات،کرونا کی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈینش وزیر خارجہ نے اسٹاک ایکسچینج حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار تعزیت کی۔

اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک کے لیے کرونا کے معاشی مضمرات سے نمٹنا بڑا چیلنج ہے،امید ہے ڈنمارک ڈیٹ ریلیف تجویز پر کردار ادا کرےگا۔ ڈینش وزیر خارجہ نے ڈیٹ ریلیف تجویز پرتعاون کا عندیہ دیا۔وزیرخارجہ نےجی ایس پی پلس اسٹیٹس اور فاٹف معاملے پر ڈنمارک کے وزیرخارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک کے وزیرخارجہ جیب کوفوڈ کو 80 لاکھ نہتے کشمیریوں کی حالت سے بھی آگاہ کیا۔وزیر خارجہ نے ڈینش ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بچے کے سامنے نانا کا قتل، واقعہ نے دل ہلا دیئے: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کی انتہا ہو گئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعہ نے دل ہلا دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے:وزیر خارجہبھارت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے:وزیر خارجہ Islamabad SMQureshiPTI India Trying Destabilise Pakistan PMOIndia UN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، سٹاک ایکسچینج حملے پر افسوس کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ انہوں نے سٹاک ایکسچینج حملے پر افسوس کا اظہار کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی وزیر خارجہ سے ملاقات، ٹائیگر فورس کا دائرہ کار بڑھانے پر بات چیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے پیٹرول کی قلت اورذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی - ایکسپریس اردوکمیٹی ملک میں تیل کی فراہمی میں بد انتظامی پر 10 جولائی تک تحقیقات مکمل کرے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کی ہدایت کردیوزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان PMImranKhan ARYNewsUrdu PetrolPrice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »