دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد84لاکھ88ہزار976ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ(شِنہوا) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ نے دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین

ہے۔ امریکہ میں سب سے زیادہ 21لاکھ 91ہزار52مصدقہ کیسز ہیں، اس کے بعد برازیل 9لاکھ 78ہزار142مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے جبکہ روس5لاکھ 60ہزار321مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

بھارت میں مصدقہ کیسز کی تعداد3لاکھ 80ہزار532،برطانیہ میں 3لاکھ 1ہزار935، سپین میں 2لاکھ 45ہزار268ہوگئی ہے۔پیرو میں 2لاکھ 44ہزار388، اٹلی میں 2لاکھ 38ہزار159جبکہ چلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد2لاکھ 25ہزار103تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد84ہزار940ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھا سون کے استعمال سے متعلق اہم ہدایت نامہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والے ڈیکسامیتھاسون انجکشن سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ڈاکٹری نسخے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےلاہور : نیب کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف خاندان کے اثاثوں کی لاکھوں سے اربوں میں منتقلی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے معدنیات بھی کروناوائرس کا شکارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمد زئی بھی کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عارف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »