خیبرپختونخوا: وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے معدنیات بھی کروناوائرس کا شکار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمد زئی بھی کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عارف

پشاور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمد زئی بھی کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عارف احمد زئی میں کروناوائرس کی تصدیق ہوگئی، طبیعت خرابی کی وجہ سے ڈاکٹرز نے ممکنہ کرونا ٹیسٹ کروایا تھا جو آج مثبت آیا۔ ابتدائی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے عارف احمدزئی نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، معاون خصوصی معدنیات نے عوام سے دعاو¿ں کی درخواست اور گھر پر رہنے کی اپیل کی ہے۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن اٹھانے سے کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، حالیہ دنوں کوئی حکومتی شخصیات، سیاستدان ، ڈاکٹرز، ہیلتھ ورکرز، سماجی اور شوبز کی شخصیات بھی وائرس کا شکار ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر قربانی کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ کی سربراہی میں عیدالاضحیٰ پر قربانی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکراچی:کورونا وائرس کے بڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرحیدرآباد اورلاڑکانہ کےمختلف علاقےسیل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا ،حیدرآباد میں اب تک کوروناسے38افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہ MediaCellPPP MuradAliShahPPP COVID19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »