دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوز

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے باعث کس ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate

امریکا میں کورونا وائر س سےایک دن دن میں 1858 ہلاکتیں ہوئیں،نیویارک میں ریکارڈ 800سے زائد افراد ہلاک ہوئے ،جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 12854 ہوگئی جبکہ 4لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔

اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید ہلاکتوں کے بعد تعداد 17ہزار ہوگئی ،اسپین میں ایک ہی دن میں 556 موت کے منہ میں چلے گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ کورونا نے فرانس میں 10ہزار افراد کی جان لے لی۔ایران میں بھی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے،ایران میں 133افراد کی ہلاکت کے بعد تعداد بڑھ کر 3ہزار872 تک پہنچ گئیں۔

اس کے علاوہ برطانیہ میں 786، سوئٹزرلینڈ میں 56، بیلجئیم میں 403، نیدر لینڈ میں 234اورسویڈن میں 114افراد جان کی بازی ہار گئے۔چین میں اموات رک گئی ہیں اور زیرعلاج مریض صحت یاب ہورہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 69ہزار451 ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد 12لاکھ 73 ہزار سے تجاوز کرگئیکراچی : مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس نے دنیا بھر میں 12 لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد کو متاثر کردیا جبکہ ہلاکتیں 69 ہزار کا ہندسہ عبور کرگئیں۔ ابھی اور بہت کچھ ہونے والا ہے.... میں اپکو بتاتا رہوں گا اگر حکومت میں ہمارا نظام شامل ہوگیا تو ... اگر نہیں ہوا تو اپ ہمیں ٹی وی پر خبریں سنا دینا.... ویسے ہمارے پاس بہت اگء کی خبریں ہیں مگر وہ سب جاننے کے لیے یذید حرامی کا پورا ٹولہ اندر اور میرے حافظ سعید صاحب کو باہر نکالو. No it’s way more than that. Allah raham farmay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: امریکا میں 10ہزار اموات، دنیا میں 73ہزار سے زائدہلاکتیںکروناوائرس: امریکا میں 10 ہزار اموات، دنیا میں 73 ہزار سے زائد ہلاکتیں SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئےکورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئے Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »