ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرین کی تعداد 3277 ہوگئی مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 397 نئے مریضوں کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار 277 ہوگئی۔

پنجاب میں مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ لاہور میو ہسپتال میں 66 سالہ مریضہ جاں بحق ہوئی ۔ ہیلتھ رپورٹر کے مطابق مریضہ شدید ذہنی دباؤ اور بلڈ پریشر کا بھی شکار تھی اور وینٹی لیٹر پر تھی۔ جس کے بعد لاہور میں وائرس سے دم توڑنے والے افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون اور ماحولیات مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر بتایا کہ مریضوں کی مجموعی تعداد 881 ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ کراچی میں 37، لاڑکانہ میں 6، حیدر آباد میں 4، نوشہرو...

پختونخوا میں مزید 32 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 66 ہوگئی، ڈھڈیال قصبہ ڈھوڈہ کے ایک نوجوان کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بھی کرونا وائرس کا پھیلاو جاری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے گیادنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی، اب تک عالمی سطح پر وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ملک بھر میں اشیائے خورو نوش کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے،خسروحکومت ملک بھر میں اشیائے خورو نوش کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے،خسرو khushbakhtmqm PTIofficial khushbakhtmqm PTIofficial چور چور چور khushbakhtmqm PTIofficial آ ٹا و چینی چور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ کیے جانے کی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ اور سماجی رابطے کے دیگر پلیٹ فارمز پر ایک میسج زیر گردش تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چار اپریل کی رات 12 بجے ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ ہوجائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں‌ کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثرملک بھر میں‌ کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثر Coronavirus Takes Lives Cases Rise Pakistan Covid_19 pid_gov CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »