Ammar Chaudhry : عمار چوہدری:-آئیں دُعا کریں!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں پاکستان میں کورونا سے لڑنے کے لئے جذبہ بھی توانا ہو رہا ہے۔ سرکاری اور نجی سطح پر خدمت خلق کی شاندار مثالیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ پڑھیئےعمار چوہدری کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

آئیں دُعا کریں!

جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں پاکستان میں کورونا سے لڑنے کے لئے جذبہ بھی توانا ہو رہا ہے۔ سرکاری اور نجی سطح پر خدمت خلق کی شاندار مثالیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ حکومت پنجاب کا انصاف امداد پروگرام اور وفاقی حکومت کا احساس پروگرام اکٹھے ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے امدادی رقم چار ہزار سے بڑھ کر بارہ ہزار ہو گئی ہے۔ جو لوگ پہلے آن لائن درخواست دے چکے ہیں انہیں یہ رقم بڑھ کر ملے گی۔ اس مرتبہ درخواست دینے کا عمل نہ تو پیچیدہ تھا اور نہ ہی طویل۔ یہ درخواست گھر بیٹھے موبائل فون پر ایپ یا ٹیکسٹ...

اپنے گزشتہ چند خطابات میں وزیر اعظم عمران خان غریب طبقے کے لئے کافی متفکر دکھائی دئیے۔ یہ قدرتی امر تھا کیونکہ اس وقت ملک کو کورونا کے ساتھ ساتھ معاشی وائرس کا بھی سامنا ہے۔ متمول افراد کو چھوڑ کر دیہاڑی دار اور نوکری پیشہ طبقے کے پاس اتنی جمع پونجی نہیں ہوتی کہ وہ آرام سے گھر بیٹھ کر گزارہ کر سکے۔ درمیانے طبقے کی ایک اور مشکل یہ ہے کہ یہ سفید پوش طبقہ مانگ نہیں سکتا۔ یہ طبقہ اس وقت سب سے زیادہ مشکل میں ہے۔ حکومت کے اپنے مسائل ہیں۔ سب اس سے ریلیف مانگ رہے ہیں۔ پنجاب حکومت نے تو تین ماہ کے لئے...

جہاں تک کورونا کے حل کی بات ہے تو یہ سائنسدانوں کا کام ہے‘ جو چیز ہمارے اختیار میں نہیں اس کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہم جو کام کر سکتے ہیں ہمیں اس پر فوکس کرنا ہے اور اگر سائنس بھی اس کا حل تلاش نہیں کر پا رہی تو سمجھ لیں جہاں سائنس ختم ہوتی ہے وہاں سے خدا کی قدرت شروع ہوتی ہے۔ خدا سے رجوع‘ استغفار اور اس کا ذکر کئے بغیر اس مشکل سے نکلنا ممکن نہیں۔ جو خدا حضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکال سکتا ہے وہ ہماری بھی اس مشکل کو دور کر سکتا ہے۔ اور کچھ نہیں تو رسول اللہﷺ کی بیان کردہ اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گےلاہور :وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج چینی ڈاکٹرز کے 8رکنی وفد سے ملاقات کریں گے,جس میں ڈاکٹرز کورونا وائرس پر قابو پانے کےحوالے سےاپنی تجاویز پیش کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردیدچوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردید PerviazElhai pid_gov pid_gov Arrest them these are bastards.. pid_gov We r stuck in kyrgyzstan there is curfew so kindly help us we want to come back to pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گےوزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گے UsmanBuzdar ChineseDoctors Meet CoronaVirus FightAgainstCOVID19 Pakistan InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیںچینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیں SamaaTV ابھی بھی صفائیاں دیں گے؟؟ کیس جھاڑو کے ساتھ دی ہیں؟ Ch. Shujat , Ch. Perwaz jis darakht k say main baithtay hain usee ke jarain kattay hain . 1997 k aata bohran k zimadar . Pmln ke tabahi k zimadar .
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کردیابڑی پابندی ختم، فیس بک بے فکری سے استعمال کریں، ویڈیو دیکھیں کونسا وعدہ پورا کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Clinical trial of locally-designed ventilators begins: FawadMinister for Science and Technology Fawad Chaudhry on Saturday said that the clinical trial of the two designs of ventilators approved by Pakistan Engineering Focus on testing kits ventilator per toh jo gya woh gya minimum chances recovery ka Yesterday I saw the boy who introduced these ventilators , basically he’s an Engineer by profession. Our PM shd encourage such Talent in our country. Not verbally , meet him and appreciate. He’s selling them from 1200/-to 2000/- which is nothing . Why don’t you meet him Fawad ?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »