دنیا کے 90 ملکوں میں سزائے موت ختم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں سزائے موت کے قوانین کو ختم کرنے کے لیے 70سےزائد ممالک نے ایک قرارداد کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل۔۔۔۔ تحریر: اسد مفتی لنک: DailyJang

دنیا بھر میں سزائے موت کے قوانین کو ختم کرنے کے لیے 70سےزائد ممالک نے ایک قرارداد کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور کئی ممالک سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ مجرم کو سزائے موت دینے سے دنیا میں جرائم ختم نہیں کیے جاسکتے۔

امریکی میگزین فارن پالیسی نے سزائے موت اور پھانسی دینے کے حوالے سے ایک مضمون سپرد قلم کیا ہے جس میں دنیا کے ٹاپ ٹین ممالک کی ایک فہرست ترتیب دی ہے اور اِس فہرست کے مطابق ، کشور حسین شادباد اپنے شہریوں کو پھانسی دینے والوں میں تیسرے نمبر پر ہے۔ پہلے نمبرپر پاکستان ہی کا دوست ملک چین ہے جس میں گزشتہ برس ایک ہزار دس افراد کو سزائے موت دی گئی ، دوسرے نمبر پر ایران ہے جہاں 177افراد کو پھانسی کے پھندے پر لٹکایا گیا۔ چوتھے نمبر پر عراق کا نام آتا ہے جس میں 65افراد کو پھانسی دی گئی۔ عراق نے 2004 میں...

پاکستان میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ متعدد بین الاقوامی ادارے سزائے موت کو ختم کرنے کے سلسلے میں کوششوں کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ دنیا کے 90ملکوں میں موت کی سزا کو ختم کر دیا گیا ہے جبکہ لگ بھگ اتنے ہی ملکوں میں ابھی تک مجرموں کو پھانسیاں دی جارہی ہیں۔ ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان بھر میں ان قیدیوں کی تعداد 15ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جنہیں گزشتہ بارہ برس کے دوران موت کی سزا سنائی گئی جبکہ صرف پنجاب میں ایسے قیدیوں کی...

میں وزیر داخلہ کو یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ اس زیر غور معاملہ کو جاننے سے پہلے قانونی شکل دے دیجئے کہ بعض کال کوٹھڑیوں میں دس سے بارہ قیدیوں کو مبینہ طور پر ایک چار ضرب تین میٹر کی کوٹھری میں بند کیا گیا ہے جو صرف ایک قیدی کے لیے بنائی گئی تھی۔ سزائے موت پر عملدرآمد کے انتظار میں بہت سے قیدی 25 سے30 سال سے اپنی ’’موت کے منتظر‘‘ ہیں جن میں سے بعض تو سو برس کی عمر کو چھونے والے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Death penalty shouldn't be terminated if it is terminated then society will be saturated with criminals and crimes ...

25, 25 سال جیل میں گزارنے سے بہتر ہے بندے کو سزائے موت ہی دے دی جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی یوم جمہوریہ دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منا یا گیاآزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہپاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتارمقتول دوسری شادی کا خواہشمند تھا جس پر اس کی اہلیہ کو رنج تھا، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »