دنیا میں کورونا کیسز 11386560، اموات 533581

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کی وجہ سے مریضوں اور اموات میں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 44 لاکھ 7 ہزار 922 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 58 ہزار 486 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 64 لاکھ 45 ہزار 57 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 15 لاکھ 43 ہزار 47 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 17 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 12 لاکھ 60 ہزار 405 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 10 ہزار 27 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 74 ہزار 515 ہو چکی ہے۔

اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 97 ہزار 625 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 28 ہزار 385 ہو گئیں۔ میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 30 ہزار 366 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 2 لاکھ 52 ہزار 165 ہو گئے۔اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 34 ہزار 854 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 41 ہزار 419 رپورٹ ہوئے ہیں۔

چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور روزانہ صرف چند نئے کورونا مریض سامنے آتے ہیں جبکہ اس سے اموات میں کافی عرصے سے کوئی اضافہ سامنے نہیں آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ WorldWide CoronavirusPandemic CoronaCrisis Covid_19 DeadlyVirus Infected Patients WHO UN realDonaldTrump EmmanuelMacron USA France Brazil UK Spain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ سے تجاوزکرگئیدنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ سے تجاوزکرگئی CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Pandemic Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا متاثرین ایک کروڑ 13 لاکھ سے زیادہدنیا بھر میں کورونا مریض 1 کروڑ 13 لاکھ سے بڑھ گئے جبکہ 5 لاکھ 32 ہزار سے زائد لوگ جان سے جاچکے ہیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 11193565، اموات 529127دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 11 لاکھ 93 ہزار 565 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 29 ہزار 127 ہو گئیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے5لاکھ 33ہزار 500افراد ہلاک - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »