بلال سعید کے گانے کی ویڈیو میں ٹک ٹاکر جنت مرزا بھی شامل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلال سعید کے گانے کی ویڈیو میں ٹک ٹاکر جنت مرزا بھی شامل تفصيلات جانئے: DailyJang

عاصم اظہر کے اپنے گانے میں اریقہ حق کو شامل کرنے کے بعد بلال سعید نے بھی اپنے نئے گانے کی ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو ڈیبیو کروادیا۔

10 جولائی کو ریلیز ہونے والے بلال سعید کے نئے گانے ’شاعر‘ کی ویڈیو میں جنت مرزا کے ہمراہ محمد علی جوش دکھائی دیں گے۔ فوٹو اینڈ پکچر شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بلال سعید نے گانے کے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک شاعر کا سفر اکثر حقیقت اور خوابوں کے مابین ٹوٹ جاتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے، ظفر مرزامشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیادورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistaniPlayers EnglandTour TrainingSession Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوصحت یاب افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 95 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں غربی اور جنوبی کے بعد ضلع شرقی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »