دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ WorldWide CoronavirusPandemic CoronaCrisis Covid_19 DeadlyVirus Infected Patients WHO UN realDonaldTrump EmmanuelMacron USA France Brazil UK Spain

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کر گئی۔عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 5 لاکھ 29 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں جبکہ 63 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔امریکہ میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 28 لاکھ 90 ہزار سے زائد ہو گئی۔برازیل میں کورونا سے اموات کی تعداد 63 ہزار 254 سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 43 ہزار سے زائد ہو گئی ۔روس میں 6 لاکھ 67 ہزار سے زائد...

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 91 ہزار سے تجاوز کر گئی۔عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 5 لاکھ 29 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں جبکہ 63 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔امریکہ میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 28 لاکھ 90 ہزار سے زائد ہو گئی۔برازیل میں کورونا سے اموات کی تعداد 63 ہزار 254 سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ 43 ہزار سے زائد ہو گئی ۔روس میں 6 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر اور 9 ہزار 859 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھارت میں 6 لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے بڑھ گئی ۔برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار ایک سو سے بڑھ گئی جبکہ 2 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 8 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دو لاکھ 41 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ سپین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار تین سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد دو لاکھ 97 ہزار سے تجاوز کر گئی ۔پیرو میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد دو لاکھ 95 ہزار سے زائد ہے۔چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہزار 51 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 88 ہزار 89 ہو گئے۔میکسیکو میں کورونا وائرس سے کل اموات کی تعداد 29 ہزار 843 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 2لاکھ 45 ہزار 251 ہو گئے۔ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 260 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 35 ہزار 429 ہو گئے۔سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 802 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 1 ہزار 801 تک جا پہنچی ۔چین میں کورونا مریضوں کی تعداد 83 ہزار 545 ہو چکی ہے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اب تک پانچ لاکھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ سے تجاوزکرگئیدنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ سے تجاوزکرگئی CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Pandemic Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 10990249، اموات 524176دنیا بھر میں کورونا وبا میں کمی آنے کے بجائے مزید شدت آ گئی ہے، گزشتہ روز (جمعرات کو) دنیا بھر میں نئے کورونا مریضوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، جب ایک ہی دن میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 11193565، اموات 529127دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 11 لاکھ 93 ہزار 565 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 29 ہزار 127 ہو گئیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے منایا گیادنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے منایا گیا Pakistan World WorldSportsJournalistsDay Celebrated Sports Journalists COVID19Pakistan CoronaVirusPandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے فلائٹ آپریشنز ویسے ہی دنیا بھر میں بند ہیں، غلام سرورغلام سرور خان نے پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے سے متعلق بتایا کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن سے متعلق قانونی راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »