کراچی: مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہو گیا۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں گھر میں پھندا لگا کر ایک شخص نے خودکشی کر لی، جس کی شناخت 22 سالہ ولید کے نام سے ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملیر سٹی نالے میں ڈوب کر 26 سالہ حسین جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 35 سالہ احمد زخمی ہو گیا۔.

شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں گھر میں پھندا لگا کر ایک شخص نے خودکشی کر لی، جس کی شناخت 22 سالہ ولید کے نام سے ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملیر سٹی نالے میں ڈوب کر 26 سالہ حسین جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 35 سالہ احمد زخمی ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: جنوبی کے مختلف علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤنکراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سول اسپتال کراچی میں کورونا میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - ایکسپریس اردوڈاکٹر آفتاب میمن آئی سی یو میں زیر علاج تھے، کورونا سے 98 ملازمین متاثر ہو چکے، اسپتال انتظامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں غربی اور جنوبی کے بعد ضلع شرقی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'کراچی میں بجلی کی پیداوارمیں قلت، قیمتوں میں اضافہ دوہراظلم ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »