دنیا افغانستان میں امن کیلئےپاکستان کی کاوشوں کی تعریف کر رہی ہے: وزیر خارجہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا افغانستان میں امن کیلئےپاکستان کی کاوشوں کی تعریف کر رہی ہے: وزیر خارجہ SMQureshiPTI GovtofPakistan MoIB_Official AfghanPeaceProcess PTIofficial

استحکام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان امن عمل کے حوالے سے آئندہ چندہفتے اور ماہ انتہائی اہم ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان سے نصف اتحادی فورسز کا انخلاء مکمل ہو گیا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا کہ وہ صورتحال کی نزاکت کو سمجھے اور افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش

کرے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں جنگ اور لڑائی سے پہلے ہی بہت نقصان ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری افغان قیادت سے یہ مفاہمت ہوئی ہے کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیںگے اور ہم نے بھی اس حوالے سے واضح پالیسی اختیار کی ہے کہ پاکستان کی سرزمین بھی افغانستان یا کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SMQureshiPTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا افغانستان میں امن کیلئےپاکستان کی کاوشوں کی تعریف کر رہی ہے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کر رہی ہے۔انہوں نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ ہم امن و SMQureshiPTI GovtofPakistan PTIofficial بریکنگ۔۔۔ *الیکشن کمیشن آزادکشمیرنےحکومت کےنوٹیفکیشن کومستردکرتے ہوئے تحریک لبیک کو الیکشن لڑنےکی اجازت دے دی* *ووٹ صرف نظام مصطفیٰﷺ کے لیے🗳* *رضوی مشن جاری رہے گا ان شاء اللہ* *🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺* *🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباکاریاں جاری جاں بحق افراد کی تعداد3838506ہو گئیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباکاریاں جاری، جاں بحق افراد کی تعداد3838506ہو گئیں۔ CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic Worldwide DeathToll CoronaPatients CoronaCases WHO UN USA India Spain Turkey Russia Brazil
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کینیڈا میں اسلامو فوبیاکاایک اورواقعہ،مرد اور خاتون کی زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوششٹورنٹو : کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں ایک مرداورخاتون نے زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی اور دھمکیاں بھی دیں ، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ It's v dangerous 😱
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کی مسجد میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار - ایکسپریس اردودونوں نے مسجد کی انتظامیہ کوخطرناک نتائج کی دھمکیاں دیں، مقامی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروفشمال مشرقی ریاست تری پورا میں کسان چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروف India IndianFarmers RiceCrops Harvest NortheasternStateOfTripura PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی کے الیکٹرک کی درخواست مؤخر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »