رونالڈو نے چند سیکنڈ میں کوکا کولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

30 منٹ کی اس پریس کانفرنس میں رونالڈو کی جانب سے سافٹ ڈرنک کےبجائے پانی کو فرغ دینے کے بعد کوکا کولا کے شیئر کی قیمت 56 ڈالر 10 سینٹ سے کم ہوکر 55 ڈالر 22 سینٹ پر پہنچ گئی، جس کے نتیجے میں کوکاکولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا اور اس بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کی مالیت 242 ارب ڈالر سے کم ہوکر 238 ارب ڈالر ہوگئی۔

اس واقے کی تفصیلات بتاتے ہوئے یورو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہماری پریس کانفرنس میں آمد پر کھلاڑیوں کو کوکاکولا اور کوکا کولا زیرو کے ساتھ پانی بھی پیش کیا جاتا ہے۔ واضح رہے رونالڈو پہلے بھی سافٹ ڈرنکس اور میٹھے مشروبات پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں اور اپنے بیٹے رونالڈو جونیئر پر جنک فوڈ کھانے اور کوکا کولا اور فانٹا پینے پر برہمی کا اظہار کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zabardas

Bhoot late ho ap log to... Old news is not a news.

❤❤

Weldone Boss

Great love you baby ❤️❤️❤️❤️❤️

اچھا کیا جو زہر کو دور کیا

Good

JawadAz55808740

JawadAz55808740

JawadAz55808740

JawadAz55808740

assalamu alikum express news aik swal poochna tha appse please reply kijy ga

Great Say no to cold drinks

acha kiya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست مدینہ کا نعرہ لگا نے والوں نے ظالم بادشاہوں کی سلطنت قائم کرلی: بلاول(24نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ غریب کی معاشی کمر توڑنے کے لئے عمران حکومت نے پنشن اور پروویڈنٹ فنڈز تک پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کی تیاری Tery py kon sa zulm kar diya ha imran بادشاہ نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وہ لمحہ جب رونالڈو نے اپنے سامنے سے کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں - BBC News اردومنگل کو ہنگری کے خلاف ایک گروپ میچ سے قبل رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس میں آتے ہی اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی دو بوتلوں کو اٹھا کر ایک طرف رکھ دیا۔ How much CocaCola paid him for publicity? اور کوکاکولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا پوری خبر پڑھیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: ٹریفک پولیس نے 74 بار ٹریفک قوانین توڑنے والی گاڑی پکڑ لیلاہور: ٹریفک پولیس نے 74 بار ٹریفک قوانین توڑنے والی گاڑی پکڑ لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ نے لیگی ایم این اے اقبال بوسال پر بڑا الزام عائد کردیاایوان کی لڑائی ایوان کے باہر بھی جاری ہے،پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ کی گاڑی کو ن لیگی ایم این اے کی گاڑی نے ٹکرمار دی۔ اور ساتھ آپکی پونی کھینچ کر آپکو منہ بھی چڑایا ہو گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ ایکسائز نے اداکار شان کو روک لیالاہور میں محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ادکار شان کی گاڑی کو روک لیا، شان نے موقع پر ہی ٹوکن ٹیکس جمع کرا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو 22جون کوطلب کرلیاایف آئی اے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے رمضان اور العربیہ شوگر ملز کیس میں 22جون کو طلب کرلیا۔ تفصیلات samaatv
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »