دلی فسادات: دلی پولیس کے کردار پر سوالیہ نشان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمال مشرقی دلی کے علاقے میں پیر کے روز ہونے والے تشدد کے واقعات کی تصاویر اور ویڈیو جیسے جیسے سامنے آ رہی ہیں امن و امان کے حوالے سے دلی پولیس کے کردار پر سوال تیز اور تیکھے ہوتے جا رہے ہیں۔

کیا دلی پولیس کو اندازہ نہیں تھا کہ جعفر آباد علاقے میں پہلے سے جاری احتجاج کا انجام یہ ہو سکتا تھا۔

دلی پولیس کے کردار پر سوال اس لیے بھی اٹھ رہے ہیں کیونکہ پولیس جامعہ کی طرح یہاں طاقت کا استعمال کرتی نظر نہیں آئی۔ ہم جب سروس میں تھے تو پہلے ایکشن لیتے تھے اور بعد میں بتاتے تھے کہ حالات کے سبب ایکشن لینا پڑا لیکن اب حکومت سے پوچھا جاتا ہے کہ کارروائی کی جائے یا نہیں۔ مجھے یہ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ پولیس حرکت میں کیوں نہیں آتی ۔ کیا انہہیں روکا گیا ہے یا پھر ان کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Swal kia huga.. Ye sab. Musalmanun ko khatam karna hy. Islam dushmani hy. Allah madad kary.

dar54500 No. No 'swalia nishan' over the role played by Delhi police at all; it's clear as daylight

فوج پولس سب بولی ووڈ والی ہے

مُسلسل زہر میں ڈوبی یہ نفرت کی برساتیں نہ روکی گئیں تو امن کا گلشن جلا دینگی دانش SaveDelhi

بی بی سی والوں اب بتاو دنیا کو ہندوں کا مکروہ چہرہ نہ کے ان کو مشورے دوے کہ ایسے نہیں ایسے کرو ہندوں دہشت گرد تھا ہے اور رہے گا ان کے عزائم ناپاک ہے پوری انسانیت کے لیے

Killing groups in India on WhatsApp

Elect a demon, expect an inferno

Koi shak nhe jasey police ka attitude tha un goons ka ley wo bat qabal afsoos ha

کم از کم آپ کانگریسی ملاؤں کی فہم و فراست پر لعنت توبھیجتے ہیں نا۔۔

مودی حکومت نے بھارت میں مزہب کے نام پر جس نفرت کی بنیاد ڈال دی ہے یہ بھارت کی ترقی کو نگل جائے گی. مزہبی منافرت سے ایسی افراتفری پھیل سکتی ہے جس سےنکلنا دشوار ہو جائے گا.

RSS Goons always provided escort

Repeating gujrat

ہم ہندوستان کے مسلمانوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ ہماری مدد کرنے کو 52 ممالک کی اسلامی فوج نہیں اے گی۔۔۔۔۔ وہ خود آپس میں لڑ کر مر جائے گی....

Shame shame mooli

Law enforcing agencies are in relentless persuit of spreading terrorism across india. May it be Kashmir or Delhi or rest, Hinduterrorism is in full swing. State-sponsered terrorism of India

Only where terrorism is spread on state level is India. hinduterrorism

BBC ko mot aagai hy ye Pakistan mn hua hota to BBC VOA ny fasad macha dena thaa

Gujrat fazadad may bhi yay hi huwa tha...

پوليس کو تو حکم دیا گیا ہے کہ آر ایس ایس کے گنڈوں کو فری ہینڈ دینا ہے، مسلمانوں پر فائرنگ کرنی ہے اور ان کو گرفتار بھی کرنا ہے۔ DelhiBurning DelhiViolence

عالمی میڈیاکواپنی ذمہ داری اچھی طرح ننھانی چاہیئیےحق کااورمظلوم کاساتھ دیناچاہیئیے۔

بلکل یہ ایک فلانینگ سے سب ہورہا ہے اس میں میں مودی اور ان جسے ظالم لوگ شامل ہے جو مسلمانوں کو دیوار سے لگانا چا ہتیے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاکانڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں شہریت کے متنازع قانون پر مسلسل دوسرے دن بھی ہنگامے جاری ہیں جن میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک سینئرپولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ RajRockstaar here is the issue of protest in India, the citizenship bill
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاکانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے میں شہریت کے متنازع ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے کچھ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ World's so called democratic nation behaving like that with their minority کشمیریوں کی بد دعا لگی ہے ابھی تو شعلے بھڑک رہے ہيں اپنی لگائی آگ ميں بھارت جلنا شروع
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

‘دلی میں اب بھی جے شری رام کے نعرے لگ رہے ہیں‘دہلی کی گوکلپوری ٹائر مارکیٹ میں منگل کو دوسرے روز بھی آگ لگی دیکھی گئی ہے جبکہ مقامی میٹرو سٹیشن کے قریب پتھراؤ اور نعرے بازی کرتے افراد بھی نظر آئے ہیں۔ World Human rights champions are sleeping No worries, same like Karachi used to...........! sharam se doob maro india
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں کے قاتل کو 6 بار سزائے موتراولپنڈی :پولیس سب انسپکٹر سمیت 3پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کر کے شہید کرنے والے مجرم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 6مرتبہ سزائے موت اورمجموعی طور پر74سزا قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق 6 مرتبہ سزائے موت و 74سال قید کی سزا پانے والے مجرم بندہ تو ایک دفعہ میں ہی مرجاتا ہے باقی 5دفعہ تو مردہ لٹکانے والی بات ہے سزاہیں سخت کرنی پڑیں گئی اسلامی قانون نافظ کرنا پڑے گا اور ساہیوال کے پولیس قاتلوں کو کتنی بار سزا؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دائیں بازو کے نسل پرست حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: برطانوی پولیسلندن: برطانوی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں دائیں بازو کے نسل پرست حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ مڈلینڈ پولیس کے چیف کانسٹیبل ڈیو تھامپسن نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کے اندر دائیں بازو کے نسل پرست منظم حملوں کی منصوبہ بندی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشرقی پاکستان کے پناہ گزین آج انڈیا کے کروڑپتیانڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بستر کو چاول کا گھر کہا جاتا تھا لیکن اب اس کی پہچان ماہی گیری ہے اور اس تبدیلی کا سہرا مشرقی پاکستان سے آنے والے پناہ گزینوں کے سر ہے۔ اور اب CAAکا سامنا کر رہے ہیں... as waqat india ma jo musilmanu par ho raha hay bbc us per ashat qn nahi krta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »