دلیپ کمار نے شادی کیلئے کب اور کیسے پرپوز کیا ؟ سائرہ بانو نے یادیں مداحوں کیساتھ شیئر کر دیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلیپ کمار نے شادی کیلئے کب اور کیسے پرپوز کیا ؟ سائرہ بانو نےیادیں مداحوں کیساتھ شیئر کر دیں

بارش سے جڑی ایسی ہی ایک لازوال محبت کی داستان گزشتہ روز سوشل میڈیا صارفین کو پڑھنے کو ملی جب بالی ووڈ کے لیجنڈی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے انسٹا گرام پر آنجہانی ادکار کی رین کوٹ اور چھتری کے ہمراہ تصویر شیئر کی ،ماضی کی اداکارہ نے دلیپ کمار اور بارش سے جڑی اپنی سنہری یاد کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔

سائرہ بانو نےاپنے طویل کیپشن میں لکھا کہ بارش کا موسم ان کے لئے اور ان کے اہل خانہ کے لئے ہمیشہ سے ہی خاص اہمیت رکھتا ہے، مون سون کی بارش کی پہلی بوند گرتے ہی ان کے گھر میں جشن کا سماں ہوتا ہے اور ہر کوئی ٹیرس میں بارش کا مزہ لیتا ہے،انہوں نے بتایا کہ دلیپ کمار کو بارش اس قدر پسند تھی کہ جب کبھی وہ کسی میٹنگ میں ہوتے اور بارش شروع ہوجاتی تو انہیں فون کال کرکے خوشی سے بتاتے کہ ’سائرہ بارش ہورہی ہے‘۔ماضی کی ٹاپ اداکاراؤں میں شمار ہونے والی سائرہ بانو نے زندگی کی سنہری یاد کا تذکرہ کرتے ہوئے مزید...

واضح رہے کہ سائرہ بانو نے حال ہی میں انسٹا گرام کو جوائن کیا ہے اور وہ اپنے مداحوں کیساتھ اپنے بیتے لمحے اور واقعات اکثرو بیشتر شیئر کرتی رہتی ہیں ، انہوں نے اپنی اور دلیپ کمار کی جوانی کی تصویر پر پروفائل پر اپ لوڈ کر رکھی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی سستی سپاٹ ایل این جی خریداری کیلئے نجی صنعتوں کو پیشکشحکومت نے سستی سپاٹ ایل این جی خریداری کیلئے نجی صنعتوں کو پیش کش کردی، وزیر مملکت مصدق ملک نے کہاکہ بڑی فیکٹریوں کیساتھ چھوٹی فیکٹریاں بھی گیس خرید سکیں گی،200
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سودی نظام کے ذمہ دار وزیر اعظم اور وزیر خزانہ ہیں سراج الحقامیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ سودی نظام نے ہزاروں لوگوں کی زندگیاں تباہ کر دیں، اس نظام کے ذمہ دار وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں آکر جواب دینا ہوگا، عطا تارڑعطا تارڑ نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھا کہ تحفے بیچ دیں اور اس کا ریکارڈ نہ رکھیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں آکر جواب دینا ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھ سالہ بھتیجی کو قتل کرکے ڈرامہ رچانے والے چاچا اور چاچی گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے بچی کو گود لے رکھا تھا، چچی نے بچی کو تشدد کرکے قتل کیا اور خاوند نے قتل کو چھپانے کے لیے ڈرامہ رچایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران ریاض اب کہاں ہیں؟ فردوس عاشق اعوان کے حیران کن انکشافاتعمران ریاض کو میں نے ایجاد کیا، یہ دکان پاکستان مخالف ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے حیران کن انکشافات کر دیئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »