دریائے راوی، چناب، جہلم میں سیلاب کا خطرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریائے راوی، چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس صورتِ حال کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ نشیبی علاقوں سے لوگوں کے انخلاء کو یقینی بنائیں اور پانی کی گزرگاہوں سے تجاوزات کا خاتمہ بھی یقینی بنایا جائے۔

دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر پانی کی سطح میں پھر سے اضافہ ہوا ہے، چند روز میں پانی کا اخراج 26 ہزار سے بڑھ کر 46 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا۔انتظامیہ نے بتایا ہے کہ دریائے ستلج میں ضلع بہاولنگر کی حدود میں نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔دوسری جانب فلڈ کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں راوی کا پانی ملتان روڈ کی آبادیوں میں داخلدریائے راوی کے سیلابی ریلے کے سبب زیرو پوائنٹ گیٹ کے پاس سڑک پر پانی آ گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگلے تین روز منگلا جہلم اور چناب میں پانی کا اخراج تیز ہونے کا امکاناین ڈی ایم اے کی جانب سے انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ اگلے تین روز منگلا، جہلم اور چناب میں پانی کا اخراج تیز ہونے کا امکان ہے، اسی دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اگلے تین روز منگلا، جہلم اور چناب میں پانی کا اخراج تیز ہونے کا امکاناگلے تین روز منگلا، جہلم اور چناب میں پانی کا اخراج تیز ہونے کا امکان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی آبی جارحیت اور بارشوں کے بعد پاکستانی دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ11:14 AM, 21 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: بھارتی آبی جارحیت اور بارشوں کے بعد پاکستانی دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔دریائے راوی میں جسر کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

10بجے کی ہیڈلائنز1۔مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،،پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کا امکان،لاہور،راولپنڈی،مری،اٹک،چکوال اور جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بادل برس سکتےہیں،بارشوں کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل، فصلیں زیر آبگاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بند بندھا جو ٹوٹ گیا ہے، ابھی تک کوئی حکومتی نمائندہ اور ریسکیو ٹیمیں یہاں نہیں پہنچیں: علاقہ مکین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »