10بجے کی ہیڈلائنز

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1۔مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،،پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کا امکان،لاہور،راولپنڈی،مری،اٹک،چکوال اور جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بادل برس سکتےہیں،بارشوں کا

سلسلہ 29جولائی تک جاری رہے گا،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی بادل رنگ جمائیں گے،کراچی اور سندھ کے مختلف شہروں میں آج اور کل تیز بارش متوقع،کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش کے ساتھ لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ،ندی نالوں میں طغیانی آ سکتی ہے۔

3۔وزیراعلیٰ کا گزشتہ روز کی بارش کے بعد لاہورکےمختلف علاقوں کا دورہ۔قذافی اسٹیڈیم، لبرٹی، گلبرگ، گارڈن ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن گئے۔اسلام پورہ، اندرون شہر، سرکلر روڈ میں نکاسی آب کے کاموں کا جائزہ لیا۔ اسلام پورہ میں واسا کے عملے سے مصافحہ کیا ، نکاسی آب کا کام بروقت مکمل کرنے پر شاباش دی،محسن نقوی نے رہائشیوں کے مسائل بھی سنے۔4۔امریکا نے پاکستان میں انتخابات کے اعلان کو حوصلہ افزا قرار دے دیا،امریکا کی نائب معاون وزیرخارجہ الزبتھ ہرسٹ کہتی ہیں،انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے۔ آزادانہ، منصفانہ اور پرامن...

6۔مریم نواز شریف ایمریٹس کی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئیں۔مریم نواز شریف عید سے قبل دبئی سے لندن روانہ ہوئی تھیں،مریم نواز ذاتی سیکورٹی حصار میں لاہور ائیر پورٹ سے جاتی امراء رائیونڈ روانہ ہوئیں۔ 8۔وزیراعظم کی ایک بارپھرمحسن نقوی کی تعریف۔کہتےہیں محسن نقوی نےاسپیڈسےکام کیا،مجھے بھی پیچھے چھوڑدیا۔ وزیراعظم کالاہور میں دانش اسکول کے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب ۔شہبازشریف نےدانش اسکول کی تانیہ کوپنجاب حکومت میں ملازمت کا تقررنامہ دیدیا۔ بولے محسن نقوی سےگزارش ہےپنجاب میں دوبارہ لیپ ٹاپ اسکیم شروع کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمتوزیراعظم کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت AlQuran Quran Muslims OIC Pakistan PMShehbazSharif HolyQuran Condemned Sweden PMLNGovt PakPMO CMShehbaz GovtofPakistan OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خفیہ دستاویزات کیس: ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمے کی سماعت کی تاریخ سامنے آگئیمقدمے کی سماعت کی تاریخ 20 مئی 2024 مقرر کی گئی ہے، دو ہفتے کے مقدمے کی سماعت فورٹ پیئرس ، فلوریڈا میں ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں: پارلیمانی کمیٹی کی تجویزپولنگ عملہ انتخابات کے دوران اپنی تحصیل میں ڈیوٹی نہیں دے گا: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی تجویز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بےحرمتی؛ عراقی پرچم بھی جلایا گیا - ایکسپریس اردوسویڈن میں رواں برس تیسری برس قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سٹی کورٹ، بندر کے بچے کو بلآخر پکڑ لیا گیامحکمہ جنگلی حیات کی جانب سے کی جانے والی کوششیں تیسرے روز کامیاب ہو گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قتیل شفائی (تیسرا اور آخری حصہ) - ایکسپریس اردوقتیلؔ شفائی کی شاعری شعری محاسن سے معمور اور اندازِ بیاں کی نزاکتوں سے بھرپور ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »