یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے ریموٹ آڈٹ میں پی آئی اے کلیئر قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایئر لائن ذرائع کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا ہے۔یورپی ایوی ایشن ایجنسی ستمبر میں پی آئی اے اور سی اے اے کا فزیکل آڈٹ کرنے پاکستان آئے گی۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے پر جون 2020ء سے یورپی ملکوں میں پروازوں پر پابندی عائد ہے۔.

ایئر لائن ذرائع کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا ہے۔یورپی ایوی ایشن ایجنسی ستمبر میں پی آئی اے اور سی اے اے کا فزیکل آڈٹ کرنے پاکستان آئے گی۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے پر جون 2020ء سے یورپی ملکوں میں پروازوں پر پابندی عائد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ کیلئے پی آئی اےکی پروازوں کی بحالی میں اہم پیشرفتائیر لائن ذرائع کے مطابق فائنل آڈٹ میں کامیابی کے بعد ہی پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال ہو سکیں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے، بنگلادیش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئیایونٹ کی دو مضبوط ٹیموں پاکستان اور بھارت نے میں فائنل میں جگہ بنالی ہے تفصیلات جانیے: EmergingAsiaCup2023 INDvsPAK Final DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہتری نہ آئی تو پی آئی اے بند ہو سکتی ہے: خواجہ سعد رفیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دو سال میں بند ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرارلاہور : جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس میں جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم ( جے آئی ٹی ) نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جےآئی ٹی نے قصور وار قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہےخواجہ سعد رفیقبہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے،خواجہ سعد رفیق Read News NationalAssembly SaadRafique KhSaad_Rafique NAofPakistan pmln_org Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کا پیمرا ترمیمی بل کی منظوری کا خیر مقدمپی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی نے پیمرا ایکٹ کو آزادی اظہار کے بنیادی حق پر حملہ قرار دے دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »