خاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس کانسٹیبل گرفتار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:05 AM, 23 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نکا کہنا ہے کہ چھ ماہ کی حاملہ خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک

اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نکا کہنا ہے کہ چھ ماہ کی حاملہ خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک پولیس افسر نےبتایا کہ کانسٹیبل دارالحکومت پولیس کے ڈولفن ایمرجنسی رسپانس یونٹ سے وابستہ تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسے نون تھانے کے علاقے میں گشت پر تعینات کیا گیا تھا جہاں اس نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی۔انہوں نے کہا کہ سیکشن پی پی سی 376 کے تحت دو دن کی تاخیر کے بعد 20 جولائی کو نون پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا...

تاہم، واقعے کی معلومات لیک ہوگئی، لیکن سینئر افسران نے کانسٹیبل کے خلاف الزامات کی انکوائری کے بہانے مقدمے کے اندراج میں تاخیر کی، افسر نے کہا کہ انکوائری سے ثابت ہوا کہ کانسٹیبل نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: منشیات سپلائی کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتارسعودی عرب میں منشیات سپلائی کے الزام میں پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزم کی شناخت عدیل بیگ عرف تقی ولد لیاقت بیگ کے نام سے ہوئی، پولیس نے متاثرہ خاتون سے رابطہ کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسپتال سے نومولود کا اغوا ، اہم انکشاف سامنے آگیاسرگودھا : ڈسٹرکٹ ٹیچنگ اسپتال سے نومولود بچے کے اغوا میں اغوا کار خاتون کی جانب سے اسپتال عملے کو رقم دے کر جانے کا انکشاف سامنے آیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »