سعودی عرب: منشیات سپلائی کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں منشیات سپلائی کے الزام میں پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی شہری کو منشیات سپلائی کے الزام میں گرفتارکر کے مزید قانونی کارروائی کیلئے پبلک پراسیکیوٹر کے حوالے کر دیا گیا، گرفتار ہونے والی پاکستانی شہری کے قبضہ سے سعودی انسدادِ منشیات حکام نے 4.

38 کلوگرام منشیات اور ہیروئن برآمد کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے نارکوٹکس ریاض نے ایک پاکستانی شہری کو 4.38 کلوگرام میتھم فیٹامائن اور ہیروئن رکھنے اور تشہیر کرنے پر گرفتار کیا گیا جس کو مزید قانونی کارروائی کیلئے پبلک پراسیکیوٹر کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی جیلوں میں مجموعی طو پر 6 ہزار 200 پاکستانی قید ہیں، وزارت خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مکہ تا مدینہ حرمین ٹرین میں خرابی، انتظامیہ کی معذرت، معاوضہ دینے کا اعلانسعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلنے والی حرمین ٹرین میں فنی خرابی پیش آئی جس کی وجہ سے ٹرین کو روکنا پڑ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروا دیمکہ مکرمہ : (دنیانیوز) سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروادی ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امارات دنیا کے طاقتور پاسپورٹوں میں شامل عرب خطے خلیجی ممالک سرفہرستہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے تازہ ترین جائزے میں کہاگیا ہے کہ متحدہ عرب امارات دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں بلند ترین مقام پر ہے، عرب دنیا میں خلیج
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی وزٹ ویزا سے متعلق بڑی خبرریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے 'ذاتی وزٹ” ویزے کے فوائد سے آگاہ کیا ہے، ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب مدعو کرسکتے ہیں۔ گزشتہ روز وزارت نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو 'ذاتی وزٹ ویزا” کے […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شنگھائی الیکٹرک نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنے کیلئے بولی جمع کرادیچینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنےکیلئے بولی جمع کرادی ، کے الیکٹرک کراچی میں بجلی سپلائی کرنے والی واحدپرائیویٹ کمپنی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »