حکومت کی سستی سپاٹ ایل این جی خریداری کیلئے نجی صنعتوں کو پیشکش

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے سستی سپاٹ ایل این جی خریداری کیلئے نجی صنعتوں کو پیش کش کردی، وزیر مملکت مصدق ملک نے کہاکہ بڑی فیکٹریوں کیساتھ چھوٹی فیکٹریاں بھی گیس خرید سکیں گی،200

ایم ایم سی ایف ڈی سستی ایل این جی خریدی جائے گی، سستی ایل این جی خرید کرنے والے ری سیل نہیں کر سکیں گے۔

وزیر مملکت کا کہناتھا کہ فرٹیلائزر سیکٹر کو سبسڈی کے بجائے براہ راست کسان کو سبسڈی دینا بہتر ہے، ان کاکہناتھا کہ ہر ماہ 1 لاکھ ٹن روسی تیل پاکستان آئے گا،24 جولائی کو آزربائیجان سے سستی ایل این جی خریداری کا معاہدہ ہوگا،مصدق ملک نے کہاکہ سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ریفائنری پر معاہدہ جلد ہوگا۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن پر مصدق ملک نے کہاکہ ڈیلرز مارجن میں اضافے کو ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط کردیا ،وزارت پیٹرولیم کی ٹیم نے دیہی اور شہری علاقوں میں پیٹرولیم پمپس کا...

رپورٹ میں ملازمین کی طبی سہولیات ،تنخواہ اور کام کے اوقات کار کو تحفظ فراہم کیا جائے گا ،پیٹرولیم ڈیلرز کو مارجن میں اضافہ چاہئے تو ان تمام شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا۔ دوسری جانب پیٹرولیم ڈیلرزنے کہاہے کہ ڈیلرز کی حکومت کو دی جانے والی ڈیٹ لائن پیر کو مکمل ہورہی ہے ،اگر پیر تک پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن کامعاملہ حل نہ ہوا تو حتمی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی ایل این جی خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکشحکومت نے سستی اسپاٹ ایل این جی خریداری کےلیے نجی صنعتوں کو پیشکش کردی۔ تفصیلات جانیے: LNG DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشرے کو منفرد صلاحیتوں کے حامل افراد کی جانب اپنے رویوں کو بدلنا ہوگاڈاکٹر عارف علویمعاشرے کو منفرد صلاحیتوں کے حامل افراد کی جانب اپنے رویوں کو بدلنا ہوگا،ڈاکٹر عارف علوی Read News PresOfPakistan MoIB_Official differentlyabledpersons ArifAlvi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹماٹر، انڈے، مرچ، ایل پی جی سلنڈر، گڑ، دودھ کی قیمتوں میں اضافہوفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد وشمار جاری کر دیئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی اور لاگت بڑھنے سے ڈیلر مارجن میں اضافہ ناگزیر ہے: پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشنمہنگائی کے ستائے شہری ایک اور اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈیلر مارجن میں اضافے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈال دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی مدت ختم ہونے سے قبل درجنوں افسران کو ترقیاں دینے کی تیاریاسلام آباد : حکومت نے مدت ختم ہونےسےقبل درجنوں افسران کوترقیاں دینے کا فیصلہ کرلیا، افسران کو گریڈ 19 سے 20 اور20 سے21میں ترقیاں دی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدہ: حکومت عوام کو ایک اور بجلی کا جھٹکا دینے کو تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت نے عوام کو بجلی کا دوسرا جھٹکا لگانے کی تیاری کر لی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »