دعا کریں کہ میری والدہ کا کرونا ٹیسٹ منفی آجائے،عامرخان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کے اداکار عامر خان کے کچھ اسٹاف ممبرز میں کرونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ SamaaTV

انھوں نے اس کی تفصیلی پیغام میں لکھا ہے کہ “میں آپ لوگوں کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ میرے اسٹاف کے کچھ اراکین کا کرونا پازیٹو آیا ہے، اس کا پتہ چلتے ہی انھیں فوراً قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم میں سے باقی لوگوں کا ٹیسٹ بھی کیا گیا ہے اور ہم سب کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ فی الحال میں اپنی والدہ کے ٹیسٹ کے لیے جا رہا ہوں اور وہ آخری شخص ہیں جنھیں اس سب کے بارے میں پتہ ہے، دعا کریں کہ میری ماں بھی نگیٹو ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالیایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند پر بیت الخلاء کا تصور پیش کریں اور 33 لاکھ روپے پائیںواشنگٹن : امریکی خلائی ادارے (ناسا) نے چاند کےلیے بیت الخلاء کا ڈیزائن تیار کرنے والے کو 33 لاکھ سے زائد انعامی رقم دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند کیلئے ٹوائلٹ ڈیزائن کریں ناسا سے انعام پائیںامریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرنے والوں کے لیے ہزاروں ڈالرز کے انعامات کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسانے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذیابیطس کے مریض دلیا سبزیاں اور مچھلی کا استعمال کریں ماہرینطبی ماہرین نے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا مریضوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دلیا، سبزیاں اور مچھلی کا استعمال کریں۔ ذیابیطس کی دونوں اقسام میں خون میں شوگر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلمےخلیل زاد قطر , پاکستان اور ازبکستان کا دورہ کریں گےافغان مصالحتی عمل کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد افغانستان کی معاشی بحالی میں پیش رفت اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کی کوششوں میں تعاون کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: اپوزیشن جماعتیں بجٹ کیخلاف عدالت سے رجوع کریں گیبلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے مبینہ طور پر تصوراتی، ناقابل عمل اور فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتمل بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »