کراچی، اپنے ہی گھر میں ’ڈکیتی‘ کرانے والی خاتون گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، اپنے ہی گھر میں ’ڈکیتی‘ کرانے والی خاتون گرفتار SamaaTV

Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 48 mins agoکراچی کے علاقہ گلشن اقبال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے ہی گھر میں ’ڈکیتی‘ کرانے کے الزام میں خاتون کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی نے کہا ہے کہ خاتون نے ڈکیتی کی اطلاع دی تھی مگر پولیس نے تحقیقات کی توڈکیتی کے ثبوت نہیں ملے جس پر خاتون سے پوچھ گچھ کی گئی تو اس نے سچ بتا دیا۔ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ میرے بھائی کو کسی کا قرضہ ادا کرنا تھا اور اس کے پاس پیسے نہیں تھے۔ اس نے مجھے کہا کہ میں آدمی بھیجوں گا۔ اس کو رقم اور زیور دے کر بعد میں ڈکیتی کا رنگ دے دینا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے گھر میں موجود 10 سالہ بچی اندھی گولی کا نشانہ بن گئیامریکا میں ایک 10 سالہ بچی نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی کا شکار ہو کر ہلاک ہوگئی، پولیس تاحال کسی کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنے گریبان میں جھانکئے!صدر ٹرمپ کے مقابلے میں امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ میں شامل ہونے والے ڈیمو کریٹ امیدوار اور سابق نائب امریکی صدر جو بائیڈن سے امریکہ میں مقیم مختلف علا قوں اور فورمز سے تعلق رکھنے والے پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے،وزیراعظمپوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے،وزیراعظم SamaaTV KarachiTerroristAttack
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جب نرس شارلٹ کول نے 11 ہفتوں کے بعد اپنے بیٹے کو گلے لگایاخودساختہ تنہائی میں رہنے والی نرس شارلٹ کول نے جب اپنے دو برس کے بیٹے کو 11 دلخراش ہفتوں کے بعد اپنے گلے لگایا تو سب کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ابوظبی نے شہریوں کیلئے اپنے دروازے کھول دئیےابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے منفی نتائج کے ساتھ ابو ظہبی میں رہائش رکھنے والے تمام افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، ڈاکٹر عمرراول پنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »