کورونا اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، ڈاکٹر عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، ڈاکٹر عمر تفصیلات جانئے: DailyJang

’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر راول پنڈی میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عمر نے کہا کہ کورونا وائرس سے خوفزدہ نہ ہوں۔

ڈبلیو ایچ او سمیت کسی عالمی ادارے نے کورونا کی شدت میں کمی یا ویکسین کے بغیر خاتمے کی بات نہیں کی، پروفیسر ماتیو باسیتی انہوں نے کہا کہ ہلکے بخار، نزلہ اور زکام کی صورت میں گھر پر ہی رہیں، صرف تیز بخار یا سانس لینے میں تکلیف کی صورت میں اسپتال آئیں۔ ڈاکٹر عمر کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی ہو گی، راول پنڈی میں 5 ہزار افراد کو کورونا وائرس کے شبہے میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔وائس چانسلر راول پنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا مزید کہنا ہے کہ راول پنڈی میں 2 ہزار مریضوں میں اب تک کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ راول پنڈی میں کورونا وائرس کے 1800 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، جبکہ یہاں 3 ماہ کے دوران اس وائرس کے 190 مریض انتقال کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ناسا کی منفرد ڈیوائس - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی کورونا سے متعلق سماجی ذمے داری کی احسن مثالچیئرمین پی پی پی پریس کانفرنس کے دوران بار بار سینی ٹائزر کا استعمال کرتے ہوئے بھی نظر آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک کورونا ویکسین کی چینی فوج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی خفیہ کہانیکورونا وائرس کے ڈانڈے گزشتہ برس پیرس میں ہونے والے ایک خفیہ اجلاس سے جا ملتے ہیں ۔ امریکہ ‘ چین ‘ روس اور تمام یورپی ممالک کی قیادت وہاں موجود تھی ۔ پڑھیئے بلال الرشید کا کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسپین: کورونا کی جنگ لڑتے متاثرین اور طبی عملے کو خراجِ تحسینچین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی عالمی وبا سے اب تک لاکھوں افراد ہلاک اور متاثر ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »