چاند کیلئے ٹوائلٹ ڈیزائن کریں ناسا سے انعام پائیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاند کیلئے ٹوائلٹ ڈیزائن کریں، ناسا سے انعام پائیں NASA Moon Toilet Design Prices LunarLooChallenge NASA

بیان میں کہاکہ جو شخص مائیکرو گریویٹی اور چاند پر کام کرنے والا کمپیکٹ ٹوائلٹ ڈیزائن کرے گا اسے 20 ہزار ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔یہ انعام اس شخص کو دیا جائے گا جو سب سے بہترین ٹوائلٹ کا ڈیزائن بنائے گا جب کہ دوسرے نمبر والے کو 10 ہزار اور تیسرے نمبر والے کو 5 ہزار ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔ناسا نے بتایا کہ اس ٹوائلٹ کا ڈیزائن بنانے کے لیے چند بنیادی اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے

بنانا پڑے گا یعنی ٹوائلٹ کا ڈیزائن 4.2 کیوبک فٹ سے بڑا نہیں ہوسکتا اور نہ ہی اس میں 60 ڈیسیبل سے زیادہ آواز ہونے کی گنجائش ہو۔ناسا کا کہنا تھا کہ جب خلاباز اپنے کیبن میں موجود ہوتے ہیں تو وہ اپنے اسپیس سوٹس کو اتار دیتے ہیں اور انہیں بھی وہاں بیت الخلا کی ضرورت ہوتی ہے جس میں وہ تمام ضروریات موجود ہوں جو گھروں میں ہوتی ہیں۔ناسا کے مطابق ٹوائلٹ ڈیزائن چیلنج کی آخری تاریخ 17 اگست ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: 2022ء تک 38 سیاحتی مقامات کے افتتاح کے لیے کام جاریسعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد بن عقیل الخطیب نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت 2022 تک سات علاقوں میں 38 سیاحتی مقامات کے افتتاح کے لیے کام کر رہی ہے۔ اس کے مقابل فی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ماہرین کا مفید مشورہذیابیطس کے مریض دلیا، سبزیاں اور مچھلی کا استعمال کریں، ماہرین ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹ MediaCellPPP Sindh MediaCellPPP Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے لیے جاسوسی کا الزام رکن پارلیمنٹ کے دفتر پر چھاپہسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے لیے جاسوسی کے الزامات پر ایک آسٹریلوی رکن پارلیمان کے خلاف  تحقیقات کاآغاز کردیا گیاہے۔ اسی حوالے سےآسٹریلیا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »