دس گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 6 امریکی ڈ

الر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 1484 امریکی کرنسی کی سطح پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور، حیدر آباد، سکھر، ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت دیگر مارکیٹوں میں نئی قیمت 86400 روپے ہو گئی۔

دوسری طرف دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 343 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 74074 روپے ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں ایک بار سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 86000 روپے اور دس گرام بڑھ کر73731 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرگودھا: سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی انڈے،گوشت مرغ،مچھلی،اور خشک فروٹ کے نرخوں میں تیزی آ گئیسرگودھا: سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی انڈے،گوشت مرغ،مچھلی،اور خشک فروٹ کے نرخوں میں تیزی آ گئی Sargodha Winters Inflation DryFruits MeatAndEggs PriceHike pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Buy less eate less prices will remain under control but we Pakistani live eat.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سام سنگ گلیکسی نوٹ 10 کی قیمت اور تصویر لیکسام سنگ گلیکسی نوٹ 10 کی قیمت اور تصویر لیک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Samsung پاکستان میں بھی سام سنگ کا پرانا فون اور کچھ رقم لے کر نیا فون دینے کی سکیم بھی چلانی چاہیے- Apne mulk ki toh koi khabr rkhein sindh mei kashim jaeza zulam ho rha he legal ghar tor rhe he baghaer koi notice diyee khudra awz banein mazlum ki log sard raton mei khole asaman k nche beathe he bht zulam he qayamt ka manzr he whn beghar log kahn jae jin k apne zati gahr the
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارات کے موقع پر دلہن کو سرعام ’تھپڑ‘ پڑ گیامیکسیکو سٹی (ویب ڈیسک)  میکسیکو  میں ایک لڑکی شادی کی تقریب میں زبردستی گھس گئی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوکری کا جھانسا دیکر نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی پر بی جے پی کے رکن اسمبلی کو عمر قید - ایکسپریس اردومتاثرہ لڑکی کے والد کو جھوٹے مقدمے میں جیل میں مروا دیا گیا اور لڑکی کو ٹریفک حادثے میں مارنے کی کوشش کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »