سام سنگ گلیکسی نوٹ 10 کی قیمت اور تصویر لیک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سام سنگ گلیکسی نوٹ 10 کی قیمت اور تصویر لیک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Samsung

سیؤل: اسمارٹ فون بنانے والی معروف کمپنی سام سنگ کے متوقع موبائل کی تصویر اور قیمت پہلے سے ہی سامنے آگئی۔

ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سام سنگ کی جانب سے گلیکسی نوٹ 10 لائٹ رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جائے گا جو جدید فیچرز کا حامل ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق سام سنگ کے نئے آنے والے اسمارٹ فون کی قیمت 629.99 یورو مقرر کی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ماڈل کی قیمت یا تصویر سے متعلق کوئی تصدیق اور تردید نہیں کی گئی۔

یہ بات بھی سامنے آئی کہ 629.9 یورو قیمت اسپین اور پرتگال کے لیے مقرر کی گئی جس میں ٹیکس شامل نہیں ہے اور اگر حکومت کی جانب سے نافذ ہونے والا ٹیکس شامل کیا جائے تو یہ قیمت کُل ملا کر 670 یورو تک پہنچ جائے گی۔اگر آج 21 دسمبر 2019 کے یورو ریٹ کو سامنے رکھتے ہوئے بات کی جائے تو پاکستان میں اس کی قیمت 1 لاکھ 8 ہزار روپے سے زائد بنتی ہے۔

کمپنی کی جانب سے گلیکسی ایس 10 تین کالے، لال اور سفید کلر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جس میں تین کیمرے ہوں گے جبکہ اس سیٹ میں بلیو ٹوتھ فیچر بھی شامل ہے جو لوکیشن کے حوالے سے آگاہی دے گا۔ علاوہ ازیں فون کی 6 جی بی ریم، 32 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apne mulk ki toh koi khabr rkhein sindh mei kashim jaeza zulam ho rha he legal ghar tor rhe he baghaer koi notice diyee khudra awz banein mazlum ki log sard raton mei khole asaman k nche beathe he bht zulam he qayamt ka manzr he whn beghar log kahn jae jin k apne zati gahr the

پاکستان میں بھی سام سنگ کا پرانا فون اور کچھ رقم لے کر نیا فون دینے کی سکیم بھی چلانی چاہیے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فون کی تصاویر لیک - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85 ہزار روپے اور دس گرام سونا 72874 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے 45کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوریآئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے کتنے کروڑ ڈالر کی منظوری دی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews IMF
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کھاد کی قیمت مزید کم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے ،وزیرمنصوبہ بندیحکومت کھاد کی قیمت مزید کم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے ،وزیرمنصوبہ بندی pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوڈلز سے بنے جوتوں کی قیمت آپ کو چونکا دے گینوڈلز سے بنے جوتوں کی قیمت آپ کو چونکا دے گی مزید پڑھیں: Dafa kro yra
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 200 روپے کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »