دبائو میں آکر حکومت نے مندر کی تعمیر رکوادی تو دنیا میں عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جائے گا کہ وہ ۔ ۔ ۔ معروف شاعر نے وہ بات کہہ دی جس کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'دبائو میں آکر حکومت نے مندر کی تعمیر رکوادی تو دنیا میں عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جائے گا کہ وہ ۔ ۔ ۔ ' معروف شاعر نے وہ بات کہہ دی جس کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

" ۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اگردبائو میں آکر حکومت نے مندر کی تعمیر رکوادی تو دنیا میں عمران خان کے خلاف بھرپور انداز میں پروپیگنڈا کیا جائے گا کہ وہ مذہبی انتہا پسند بن چکے ہیں،وہ طالبان کے حامی رہے ہیں۔انہوں نےاسامہ بن لادن کو شہید قرار دیاہے اور اب مند رکی تعمیررکوادی ہے"۔

روزنامہ جنگ مٰیں منصور آفاق نے مزید لکھا کہ" کچھ لوگوں کو اس بات کابھی دکھ ہے کہ مساجد کی تعمیر کےلئے تو حکومت رقم فراہم نہیں کرتی مگر مندر کی تعمیر کےلئے فراہم کررہی ہے۔ لاہور میں قائم وہ مسجد جو عدالتی مقدمہ جیتنے کے لیے مسلمانوں نے ایک رات میں تعمیر کی،اسکی حیرت انگیز کہانی جانئے مندر کی تعمیر رکوانے کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر کی گئی تھی مگر عدالت عالیہ نے اپنے فیصلےمیں کہا کہ پاکستان میں مسلمانوں کی طرح اقلیتوں کو بھی اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کا حق حاصل ہے۔تازہ ترین اطلاع کے مطابق حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔اب دیکھنا ہے کہ نظریاتی کونسل کےاہل دانش و بینش کیا فرماتے ہیں۔وہاں بھی تبدیلی کی اشد ضرورت ہے۔

اگر آج ہم نے پاکستان میں نئے مندروں کی تعمیر پر پابندی لگادی تو پھر انڈیا کو مساجد کی تعمیر پر پابندی لگانے سے کون روک سکتا ہے۔ وہاں پہلےہی مودی حکومت کی پالیسیوں نے مسلمانوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔اگر ہم نے یہاں ہندو کمیونٹی کو اس کے حقوق نہ دیے تو بھارت کے ساتھ کس منہ سے وہاں کی مسلم آبادی کے حقوق کی بات کر یں گے"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیادورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistaniPlayers EnglandTour TrainingSession Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'اسلام آباد میں 2017 میں مندر کےلئے زمین دی گئی تھی' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیںاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مند کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔اسلامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مندر کی تعمیر پر ہنگامہ سعودی عرب میں کلیسا کی تعمیر یواے ای میں بھی مندر کا سنگ بنیاد محمود غزنوی نے بھی صرف سومنات کا مندر گرایا تھا لیکن اس کی دراصل وجہ کیا بنی تھی؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیںپاکستان میں مندر کی تعمیر پر ہنگامہ، سعودی عرب میں کلیسا کی تعمیر، یواے ای میں بھی مندر کا سنگ بنیاد، محمود غزنوی نے بھی صرف سومنات کا مندر گرایا تھا لیکن اس کی دراصل وجہ کیا بنی تھی؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »