ریسکیو 1122 کے عملے کو کورونا الاؤنس دینے کی منظوری، نوٹیفیکیشن جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس کیخلاف نبرد آزما ریسکیو 1122 کے عملے کو الاؤنس اور شہید پیکج دینے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ڈیوٹی کرنے والے ریسکیو 1122 کے عملے کو یکم اپریل سے خصوصی الاؤنس دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا ڈیوٹی کرنے والے پنجاب ایمرجنسی سروس کے افسروں اور اہلکاروں کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جائے گا۔ ان کو وبا کے خاتمے تک خصوصی الاؤنس ملتا رہے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کورونا ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے گریڈ 16 تک کے ملازمین کے لواحقین کو 40 لاکھ روپے، گریڈ 17 اور اس سے زیادہ گریڈ کے افسران کے لواحقین کو 80 لاکھ روپے ادا کئے جائے گے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہید پیکج دینے کیلئے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی سفارشات پر عمل ہوگا۔ کورونا ڈیوٹی پر تعینات ریسکیورز کی خدمات کو سراہتے ہیں۔ الاؤنس کا اجرا محنتی ریسکیورز کی حوصلہ افزائی کا سبب بنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کا ریسکیو عملے کے لیے بڑا اعلانعثمان بزدار کا ریسکیو عملے کے لیے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کی اجازتمحکمہ ٹرانسپورٹ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ کے ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں چلنے والی تمام مسافر گاڑیوں کو ایس او پیز کے تحت چلنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہاکستان نے ایران کے ساتھ چار سرحدی مقامات کل (اتوار) سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ نیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سیل علاقے کھول دیے گئےلاہور میں زیادہ کورونا کیسز کے باعث مکمل سیل کیے گئے علاقوں کو کیسز میں کمی کے بعد کھول دیا گیا۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈیفینس، گارڈن ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا ریسکیو عملے کے لیے بڑا اعلانعثمان بزدار کا ریسکیو عملے کے لیے بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈرکمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس ضمن میں برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے ساتھ تشخیصی ٹیسٹ کو وسعت دینے کے لیے بھی اشتراک کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »