ایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 146 کلومیٹر طویل ہوشاب تا آواران روڈ کے لئے26 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کیچ اور آوران کے دور دراز اضلاع میں یہ شاہراہ پسماندہ جنوبی بلوچستان کے لئے امید کی ایک کرن ہے اور ان علاقوں کے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آئے گی۔ Work on M-8 to commence as top priority.CDWP approval obtained for 146 KMs-cost Rs.26 Bn-Hoshab to Awaran.This road in remote districts of Kech/Awaran is a beacon of light for impoverished South Balochistan,will change lives

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوشاب آواران شاہراہ ایم ایٹ پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے:عاصم سلیم باجوہہوشاب آواران شاہراہ، ایم ایٹ پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے:عاصم سلیم باجوہ Islamabad AsimSBajwa Work M8 Commence Top Priority CPEC_gov_pk CPEC_Official CathayPak WangXianfeng8 AmbNaghmanaHash pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم 8 پر کام کا آغاز اہم ترجیح ہے: عاصم سلیم باجوہایم 8 پر کام کا آغاز اہم ترجیح ہے: عاصم سلیم باجوہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہوشاب آواران شاہراہ، ایم ایٹ پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے، عاصم سلیم باجوہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے صارفین کو لوڈ شیڈنگ کے لیے ایس ایم ایس بھیجنا شروع کر دیےکے الیکٹرک نے وزارتِ پانی و بجلی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں فنی خرابی اور لوڈ مینجمنٹ کے نام پر لوڈ شیڈنگ شروع کر دی، کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم ایل ون منصوبے کے بعد ٹرین کے پھاٹک حادثات ختم ہوجائیں‌گے، شیخ رشیدایم ایل ون منصوبے کے بعد ٹرین کے پھاٹک حادثات ختم ہوجائیں‌گے، شیخ رشید ARYNewsUrdu TrainAccident Sheikhupura
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ایسا لگتا ہے کہ یہ منا بھائی ایم بی بی ایس کا کوئی سین ہے‘انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ یعنی تین جولائی کی صبح اچانک لیہ پہنچ گئے جہاں انھوں نے فوجی افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا لیکن ان کے ہسپتال کے دورے پر سوشل میڈیا میں گرما گرم بحث جاری ہے یہاں تک کہ فوج کو وضاحت جاری کرنی پڑی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »