دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

دبئی کے ولی عہد شہزادہ شیخ ہمدان بن راشد آل مکتوم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عرب میڈیا کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرم پر ایک ویڈیو شیئر کی جو عین دبئی کی چوٹی کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی ڈرون نے اسٹنٹ کی فلم بندی کی، عین دبئی اور سمندر کا مکمل منظر دکھائی دیا جب شیخ ہمدان سب سے اونچے مقام پر بیٹھے تھے۔A post shared by Fazza

شیخ ہمدان کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور ان کے اسٹنٹ کی تعریف بھی کی جارہی ہے۔یاد رہے کہ ولی عہد شیخ ہمدان نے اس سے قبل اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جب اس نے برج خلیفہ کے ٹاپ پر چڑھ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی کا دبئی میں فیملی کے ساتھ ناشتہبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے ساتھ دبئی میں ناشتے کی تصویر شیئر کی ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang شَکر ھے آپ نے یہ تصویر شئیر فرما دی اسی بہانے لاکھوں کروڑوں لوگوں کو ان کی زیارت تو ہوئی ... .. ... .. ... لکھ دی لعنت توآڈی رپورٹنگ تے 😏 لعنت ایسی رپورٹنگ پر ۔ کیا ہوا جو ناشتہ ۔ کیا ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں عید میلاد النبی کے موقع پر روحانی محفل کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر) ماہ ربیع الاول وہ خوشیوں بھرا مہینہ ہے جس میں سرکار دو جہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ اس جہان میں تشریف لائے۔ آنحضور ﷺ کی آمد سے قبل عرب قبائل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی نیوز چینل پر موسم کی خبر کے دوران غیراخلاقی ویڈیو چل گئی - ایکسپریس اردوناظرین کی شکایات پر پولیس نے غیر اخلاقی ویڈیو چلانے پر نیوز چینل کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں Reham khan ka Laptop tu ny tq ہو سکتا ہے موسم کی ضرورت ہو 🤔 Video link
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کمسن بیٹی کے سامنے بیوی پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل۔ملزم گرفتارافریقی ملک مصر کے حکام نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے، جس نے اسکندریہ میں اپنی بیٹی کے سامنے اپنی بیوی پر وحشیانہ حملہ کیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی رکن پارلیمنٹ کے قاتل کی ویڈیو جاریبرطانوی رکن پارلیمنٹ کے قاتل کی ویڈیو جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی جیل کے باہر موجود لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے شاہ رخ خان عاجزی سے ہاتھ جوڑتے ہوئے اپنی کار کی طرف بڑھ رہے ہیں کل_تک_معاہدہ_پوراکرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »