شاہ رخ خان کی جیل کے باہر موجود لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کی جیل کے باہر موجود لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑنے کی ویڈیو وائرل -

ممبئی:

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آرتھر روڈ جیل کے باہر موجود لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ شاہ رخ خان منشیات کیس میں گرفتار اپنے بیٹے آریان خان سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچے۔ آریان کی گرفتاری کے بعد کنگ خان پہلی بار اس سے ملاقات کرنے کے لیے جیل آئے۔ جہاں دونوں باپ بیٹے کے درمیان تقریباً 18 منٹ تک بات چیت ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق آریان خان اپنے والد کو جیل میں دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔

آریان سے ملاقات کرنے کے بعد شاہ رخ خان جیل سے باہر آئے جہاں بہت سارے لوگ موجود تھے۔ شاہ رخ خان جیل کے باہر موجود لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے آگے بڑھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کیس: شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہبھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے گھر پرچھاپہ مارا گیا ہے۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نارکوٹکس بیورو کا شاہ رخ خان کے گھر پر ’چھاپہ‘ - BBC News اردوانڈیا میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے تحقیقات کے لیے ممبئی میں اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ اس کارروائی کا تعلق شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے سے ہے جو منشیات کے ایک معاملے میں زیرِ حراست ہیں۔ زندگی کبھی کبھی کتنی بے رحم ہو جاتی ہے کسی وقت کا کنگ خان اور اب ہر چیز جیسے ختم ہو گئی Well done
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ پر چھاپہ - ایکسپریس اردواین سی بی اہلکار کنگ خان کے گھر مبینہ طور پر سرچ آپریشن کی غرض سے پہنچے ہیں، بھارتی میڈیا اولاد نے ذلیل کروا دیا ہے اسے ۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور آریان کی ملاقات کا دورانیہ کتنا تھا؟آریان خان کی درخواستِ ضمانت مسترد ہونے کے ایک دن بعد شاہ رخ خان نے آج صبح اپنے بیٹے سے ممبئی کی آرتھر جیل میں 18 منٹ تک ملاقات کی۔ لگ رہا جیسے خان کے خلاف آپریشن 1992ہورہا ہے اللہ شاہ رخ کیلے آسانیاں فرماے آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی جیل میں آریان سے ملاقات، ویڈیو وائرل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان کی گرفتاری ۔۔۔شاہ رخ خان پر بڑی پابندی لگ گئیآریان خان کی گرفتاری پر غم سے نڈھال شاہ رخ خان کی اہلیہ نے اپنے گھر منت میں سویٹ ڈش بنانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »