کمسن بیٹی کے سامنے بیوی پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل۔ملزم گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افریقی ملک مصر کے حکام نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے، جس نے اسکندریہ میں اپنی بیٹی کے سامنے اپنی بیوی پر وحشیانہ حملہ کیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے

افریقی ملک مصر کے حکام نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے، جس نے اسکندریہ میں اپنی بیٹی کے سامنے اپنی بیوی پر وحشیانہ حملہ کیا اور اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے اس واقعہ کی سی سی ٹی وی کیمروں سے بنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس کے بعد پولیس نے اس کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

العربیہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کی گئی اس واقعے کی ویڈیو میں خاتون کو اس کے شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے موقع پر اسکی کمسن بیٹی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ اس موقعے پر ایک پڑوسی خاتون نے بیوی پر تشدد کرنے والے اس کے شوہر کو روکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انوشکا شرما نے بیٹی کے ساتھ کھیلتے ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کردیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی ننھی سی بیٹی ’وامیکا‘ اور شوہر، بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر نئی تصویر شیئر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلاق کے بعد بیٹی کی شادی پر بِل گیٹس اور ملینڈا ساتھ ساتھطلاق کو حتمی شکل دینے کے تقریباً تین ماہ بعد بل گیٹس اور میلنڈا کو پہلی بار اپنی بیٹی کی شادی کی تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کے نئے نرخ سامنے آگئےسونے کے نئے نرخ سامنے آگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں خواجہ سرا پر تشدد کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد دو مرکزی ملزمان گرفتارپشاور (ویب ڈیسک) تھانہ شاہ پور پولیس نے خواجہ سراپر تشدد میں ملوث دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزمان کا تعلق نواحی علاقوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی بزدار سمیت اہم شخصیات کے عید میلادالنبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر خصوصی پیغامات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »