بارہ سنگھے نے میچ رکوا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارہ سنگھے نے میچ رکوا دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لندن میں فٹ بال میچ کے دوران بارہ سنگھوں کی انٹری نے دل چسپ صورت حال پیدا کر دی، بارہ سنگھے نے میدان میں کھڑے ہو کر مقابلے کے لیے للکارا بھی، لیکن مقابل نہ پا کر کچھ دیر مٹر گشت کے بعد میدان سے نکل گیا۔

جب جانور بچوں کی طرف بڑھے تو وہ دنگ رہ گئے اور انھیں کھیل فوری طور پر روکنا پڑ گیا، ایک بارہ سنگھا پچ پر اترنے کے لیے باڑ سے چھلانگ لگا رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سکاٹ لینڈ کی کِٹ بارہ سالہ بچی نے ڈیزائن کی؟ کمال ہے!‘ - BBC News اردوسکاٹ لینڈ کے کھلاڑی جس کٹ کو پہن کر عالمی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں اس پر سب سے زیادہ بات ہو رہی ہے اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ یہ ِکٹ ایک بارہ سال کی طالبہ نے ڈیزائن کی۔ Yet better than Pakistani kit سکاٹ لینڈ نے جو بنگلہ دیش کے Captain کی پریس کانفرنس کے ساتھ کیا۔ شرمناک کے۔ An Open Letter to SMBR Punjab_PAKISTAN 🇵🇰.. SPECIAL NOTE.. this open letter 29th, is in particular extended for information to the Assistant Commissioner Model Town Lahore also .. Who under various intentions has blocked us from his Facebook Official Page
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دیدیابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مداح نے پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں مانگیں تو شاہین شا ہ آفریدی نے کیاجوا ب دیا۔۔دلچسپ ویڈیو وا ئرل۔اس ویڈیو میں شا ہین شا ہ آفریدی جیسے ہی گاڑی سے نیچے اترنے ہیں، ایک پاکستانی مداح نے ان سے پوچھا کہ انڈیا،پاکستان کی ٹکٹیں ہیں آپ کے پاس؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوکینگروز بلے بازوں نے میچ کا مایوس کن آغاز کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی بیاہ کیلئے بہترین پاکستانی پاپ گیت کونسا؟ جمائما کا سوالکسی نے کہا ’لٹھے دی چادر گائیں‘، کسی نے ’تبدیلی آئی رے‘ گانے کا مشورہ دیا تو کسی نے ’ووٹ کو عزت دو‘ والا گانا چلانے کی فرمائش کر دی۔ اجکل ھرگھرمیں چاھیے شادی ھو یا نہ ھو بس ایک گانا چل رھا ھے تو عمران گو رو عمران رو Jb aaega imran sab ki phategi gaand banega Naya pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیوارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »