دبئی کی دو معروف بین الاقوامی رئیل سٹیٹ کمپنیوں کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (طاہر منیر طاہر ) دبئی کی دو معروف بین الاقوامی رئیل سٹیٹ کمپنیوں نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیاہے۔اس ضمن میں دبئی کی نامور رئیل سٹیٹ کمپنی

سمانا ڈویلپرز اور ایچ اینڈ ایس رئیل سٹیٹ نے دبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے مشترکہ اشتراک اور پاکستان میں مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں میڈیا کو بتایا۔ اس سے پہلے دونوں اداروں کے اعلی افسران کے درمیان مشتراک اشتراک کے معائدے پر دستخط بھی ہوئے۔ پریس کانفرنس کے موقع پر دبئی میں پاکستان کے کونسل جنرل حسن افضل خان، کونسل خانہ اور دونوں کمپنیوں کے اعلی افسران نے شرکت کی۔پاکستان کے کونسل جنرل حسن افضل خان نے پاکستان کے رئیل سٹیٹ شعبے میں اتنی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کرنے پردونوں کمپنیوں کو...

سال 2022 میں سمانا ڈویلپرز یو اے ای میں پہلے سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس سے 35فیصدسیل میں اضافہ ہوگا۔اس موقع پر عمران فاروق نے کہا کہ ہم پاکستان میں بڑی خواشات اور مضبوط ارادوں کے ساتھ سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کی کرنسی کے نیچے آنے کے باوجود ملک کا رئیل سٹیٹ شعبہ پہلے سے زیادہ پر کشش ہے۔پاکستانی عوام بین الاقوامی معیار کے رہائشی منصوبوں کے خواہش مند...

پاکستان میں اپنے منصوبوں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے عمران فاروق نے کہاکہ ہمارا مقصد پاکستان کوجدید معیار کی مکمل رہائشی کمیونٹی فراہم کرنا ہے اس لیے ہم نے ایک پلاٹ کی بجائے کئی بڑے پلاٹ خریدنے کو ترجیح د ی تاکہ معیاری رہائشی کمیونٹی کی تمام سہولتیں ایک جگہ پر فراہم کی جاسکیں۔ہم نے اس بات کا خیال رکھا ہے کہ ' ایمیرٹس ڈویلپرز 'جو کہ دونوں گروپوں کے مشترکہ اشتراک سے پا کستان میں بنائی گئی رئیل سٹیٹ کمپنی ہے۔جو اپنے منصوبوں میں فائیو سٹار کے معیار کی تمام سہولتوں کو متعارف کرا رہی ہے۔اس موقع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کا حیرت انگیز شہر کی تعمیر کا اعلانتیرتا ہوا شہر، سعودی عرب کے بعد اب کہاں تعمیر کیا جارہا ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج کا دن آپ کی سوچ کے مطابق اچھا رہے گا۔ ان شاءاللہ اپنے مقصد میں کامیابی کا سفر شروع ہوگا اور جس خطرے نے تنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی نامور اداکارہ کا شوبز کو خیرباد کہنے کا اعلان۔۔۔آخر وجہ کیا بنی؟؟ملک کی نامور اداکارہ عفت عمر نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا کرپٹو کرنسی کے چھوٹے پیمانے پر استعمال کی اجازت دینے کا فیصلہبھارت کا کرپٹو کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu India cryptocurrency Aur hm abhi tak....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ کو جس خبر کا انتظار تھا آج وہ کسی وقت بھی مل سکتی ہے اور آپ کے راستے کی ایک بڑی رکاوٹ بھی دور ہو گی۔ آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »