دانش مندانہ فیصلوں کا وقت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2022ء بھی ہمارے لیے بہت سے چیلنجز لے کر آیا ہے۔ ہم آج بھی آنے والے وقت سے بہتر امیدیں وابستہ کرنے کے عادی ہیں۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

2022ء بھی ہمارے لیے بہت سے چیلنجز لے کر آیا ہے۔ ہم آج بھی آنے والے وقت سے بہتر امیدیں وابستہ کرنے کے عادی ہیں۔ جب بھی سال ختم ہونے پر آتا ہے تب سوچا جاتا ہے کہ نئے سال میں شاید کچھ اچھا ہوگا جو ہماری زندگی کا معیار بلند کرے گا۔ یہ سب کچھ فطری ہے۔ انسان اچھے ہی کا سوچتا ہے۔ دوسری طرف مشکلات ہیں کہ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ ہمارے لیے ہر آنے والا دن پیچیدہ تر ہوتا ہے۔ 2022ء کی ابتدا کورونا وائرس کے نئے ویری اینٹ 'اومیکرون‘ کے پھیلاؤ سے ہوئی ہے۔ امریکا اور یورپ میں ہاہا کار مچا ہوا ہے۔...

کوروناکے پھیلائو کے نتیجے میں سب سے زیادہ نقصان سپلائی چین کے متاثر ہونے کا ہے۔ دنیا بھر میں ضروری اشیا کی ترسیل بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔ طلب و رسد کے فرق نے مہنگائی کی لہر کو دعوت دی ہے اور مہنگائی بھی ایسی کہ عام آدمی بے چارہ نُچڑ کر رہ گیا ہے۔ مہنگائی کے باعث اقتصادی خرابی کی لہر دم توڑنے کا نام نہیں لے رہی۔ عدم مساوات کی خلیج مزید چوڑی اور گہری ہوگئی ہے۔ ترقی یافتہ ممالک نے اپنے سرپلس کی بدولت بہت سے معاملات پر قابو پالیا ہے اور اُن کی معیشتیں اب تک اپنے پیروں پر کھڑی ہیں۔ پس ماندہ اور ترقی...

کورونا کی وبا پھیلانے کا الزام کئی ممالک پر عائد کیا گیا‘ ان میں چین نمایاں تھا۔ چین اور امریکا کے مابین اس حوالے سے سرد جنگ بھی چلی جو تجارتی جنگ میں تبدیل ہوئی۔ ویکسین کی تیاری اور اطلاق کے معاملے میں بھی بہت سی خرابیوں نے جنم لیا۔ چین کے علاوہ بھارت اور روس سے بھی امریکا کے معاملات بگڑے۔ کبھی کبھی دو طرفہ کشیدگی پھیل کر متعلقہ خطے ہی کو نہیں‘ باقی دنیا کو بھی لپیٹ میں لیتی دکھائی دی۔ اومیکرون سے اتنا تو واضح ہوگیا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین کی محض دو خوراکیں کافی نہیں‘ اگر...

دو ڈھائی سال کے دوران کئی خطوں میں غیر معمولی سیاسی خرابیوں نے کورونا سے پیدا شدہ بحران کو مزید گہرا کیا ہے۔ روس نے 2014ء میں کریمیا کو ہتھیالیا تھا‘ اب وہ یوکرائن کو نگلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یوکرائن کی سرحد پر روس نے ہزاروں فوجی تعینات کر رکھے ہیں۔ اگر یوکرائن پر حملہ ہوا تو یورپی ممالک کو روس کے مقابل آنا پڑے گا یا پھر امریکا براہِ راست روس سے ٹکرا سکتا ہے۔ یورپ کے گیس کی کلیدی رسد روس سے ہے۔ اگر روس گیس کی ترسیل روک دے تو یورپ کے لیے انتہائی مشکلات پیدا ہوں گی۔ یہی سبب ہے کہ روس کی کسی بھی...

ورلڈ اکنامک فورم نے 2022ء کے لیے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا کو کئی خطرات کا سامنا ہے۔ بہت سے ممالک کے اندرونی حالات بگڑ کر علاقائی نوعیت کے مسائل پیدا کرسکتے ہیں۔ اس حوالے سے بھارت نمایاں ہے۔ بھارت میں ایک طرف افلاس اور بیروزگاری ہے اور دوسری طرف شمال مشرقی بھارت کی ریاستوں میں علیحدگی کی تحریکیں ہیں۔ بھارت میں معاملات زیادہ خراب اس لیے بھی ہیں کہ وہاں نئی نسل شدید اشتعال کی حالت میں ہے۔ معاشی اور معاشرتی عدم مساوات نے معاملات کو انتہائی خطرناک موڑ پر پہنچادیا ہے۔ دنیا بھر میں معاشی و...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا بل سینیٹ سے بھی پاس کروالیں گے، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل جلد سینیٹ سے بھی پاس کروا لیں گے اور اس متعلق وزیر توانائی تفصیلات فراہم کر چکے ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گےوزیراعظم کا 20 جنوری کو دورہ لاہور کا امکان، وزیراعلی بزدار سے ملاقات کریں گے ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar GovtofPakistan CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کا امریکا سے دوبارہ مذاکرات سے انکار11:39 PM, 18 Jan, 2022, بین الاقوامی, ماسکو: روس نے یوکرین تنازعہ پر امریکا سے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم کا اگلے ہفتے سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلانIs it also a fake news? Sh ame Lanat ho dunya news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماسک لگانا ضروری نہیں ، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ27 جنوری سے برطانیہ میں تقریبات میں داخلے لیے ویکسین کی حیثیت یا حالیہ منفی ٹیسٹ کو ظاہر کرنا لازمی نہیں ہوگا۔ کؤفہ میں اک یزیز تھا اور پاکستان میں سونامی یزیزوں کا۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »