خیبرپختونخواہ: 100 سے زائد منتخب بلدیاتی نمائندوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخواہ: 100 سے زائد منتخب بلدیاتی نمائندوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت تفصیل:KPK GovtofKPK ImranKhan PTIofficial InsafPK imrankhanPTI

پشاور: خیبرپختونخواہ کے مختلف اضلاع سے منتخب ہونے والے 100 سے زائد بلدیاتی نمائندوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کی شمولیتی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں ضلع پشاور، خیبر، کوہاٹ، شانگلہ، دیر، سوات، چترال، باجوڑ، چارسدہ اور مردان سے کامیاب ہونے والے نمائندوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے بتایا کہ 100 سے زائد ویلیج و نیبرہوڈ کونسل کے چیئرمینز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی اور نچلی سطح پر پی ڈی ایم میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کا صفایا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا، تحریک انصاف مقبول ترین جماعت بن چکی ہے، پاکستانی عوام کو بہت جلد چوروں اور ڈاکوؤں سے نجات مل جائے گا۔اُن کا کہنا تھا کہ ہر حال میں لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں گے، حقیقی آزادی کے حصول تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان پاکستانی عوام اور آنے والے نسلوں کی آزادی کےلئے جنگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا: آزاد حیثیت سے منتخب بلدیاتی نمائندے تحریک انصاف میں شاملپشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں آزاد حیثیت سے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور:عمران خان کی پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت ضلعی وتحصیل عہدیداروں سے اہم ملاقاتBreakingNews پشاور:عمران خان کی پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت، ضلعی وتحصیل عہدیداروں سے اہم ملاقات PTIOfficial LongMarch PTIofficial PTIKPOfficial PTIPeshawar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

استعفوں کی منظوری، PTI ارکانِ اسمبلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرراستعفوں کی منظوری سے متعلق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ اسمبلی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang اسلام آباد ہائی کورٹ تو آج کل تحریک انصاف کا نجات دہندہ بنا ہوا ہے لوٹ سیل لگی یے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر سوال اٹھا دیےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ اجلاس میں قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر سوال اٹھا دیے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت سینیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری جہانگیر ترین کے حق میں بول پڑےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی نہیں بنتی تھی، تاحیات نااہلی سے متعلق قانون سازی ضروری ہے۔ DailyJang تبدیلی ائ رے ، تبدیلی ائ رے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »