قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سائفر پیش نہیں کیا گیا: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا انکشاف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سائفر پیش نہیں کیا گیا: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا انکشاف تفصیل:RanaSanaullahPK PMShehbazSharif CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan FinMinistryPak PMLNGovt Pakistan

امریکا میں سابق سفیر نے اجلاس کو صرف بریفنگ دی تھی۔رانا ثنا اللہ نے ڈان نیوز کے پروگرام ‘لائیو ود عادل شاہزیب’ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت جانے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت

ہوا، جس میں اعادہ کیا گیا کہ عمران خان کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کو موصول ہونے والے ٹیلی گرام پر قومی سلامتی کے اجلاس میں تبادلہ خیال کیا گیا، امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر نے ٹیلی گرام کے سیاق و سباق اور متن کے حوالے سے بریف کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسانوں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب اسلام آباد دھرنا ختماسلام آباد: حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد نے اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دھرنے کے شرکا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹک جیل میں ملاقاتی خواتین کو ہراساں کرنے سمیت بدترین جرائم کا انکشاف - ایکسپریس اردوصوبائی انٹیلی جنس سینٹر کی رپورٹ میں سپرنٹنڈنٹ سمیت 8 اہل کاروں کے مبینہ رشوت خوری میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے 🤣🤣 🤣🤣تو کیا ہوا بھائی یہ تو کوئی چھوٹا چور ہی کرنی تو جو کر رہے ہیں ہمارے جج تو ہے وہ اتنے بڑے بڑے ڈاکو کو چھوڑ رہے ہیں ان کو گالی دے رہے ہیں جنہوں نے ملک تباہ کر دیا آپ ان کے پیچھے پڑے ہوئے حرامزادوں افسوس صد افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گھر سے بھاری اسلحہ برآمد، ملزم گرفتارجائے وقوعہ سے ایک ملزم عمران ولد علی محمد کو گرفتار کیا گیا، ملزم کے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ہر ضلع میں ہائی سیکیورٹی زون بنانے کا فیصلہ احتجاجی مظاہروں پر پابندی ہوگیلاہور(کرائم رپورٹر) محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ہر ضلع میں ہائی سیکیورٹی زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزیراعلیٰ آفس بھجوا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کے نئے قانون میں کابینہ کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا، عطا تارڑنیب ترامیم کا آغاز عمران خان کے دور میں ہوا، جس کا ایک مقصد تھا، نیب نیازی گٹھ جوڑ میں اپوزیشن پر کیسز بنائے گئے تفصیلات جانیے: Attatarar NAB PMLN Imrankhanpti
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »