فیصل جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر سوال اٹھا دیے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر سوال اٹھا دیے FaisalJavedKhan PTI CricketTeam PTIofficial FaisalJavedKhan Detail News👇

کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر فیصل جاوید نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہتر نہیں رہی جب کہ انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں بھی قومی ٹیم کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔ان کا کہنا تھا کہ

قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی ذمہ دار سلیکشن کمیٹی ہے،میرٹ کا نہ ہونا بھی قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی ایک وجہ ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا گیاپی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ شکایتیں ہیں کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں میرٹ کی دھیجیاں اڑائی گئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakistanCricket یہی حقیقت لگتی ھے. تبھی تو چیف سلیکٹر اور دوسری توپیں دعوے کر رہی ھے کے یہی ٹیم WC کھیلے گی.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امام الحق نے کرکٹ شائقین سے کیا درخواست کی؟قومی کرکٹر ٹیم کے کھلاڑی امام الحق نے کرکٹ شائقین سے درخواست کی ہے کہ وہ کھلاڑیوں پر آوازیں نہ کسیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا معاملہ پارلیمنٹ تک پہنچ گیا۔ Good Parliment ki karkardagi to dhko chuhtiay saray ihkty kr k btha dye hain یار قومی ٹیم کی کارکردگی ناقص تھی لیکن یہ اس جعلی پارلیمنٹ والوں کا کام نہیں ہے ۔ یہ لوگ اپنے کام سے کام رکھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رمیز راجہ نے قومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز کی حمایت کر دیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھیلنے کے انداز کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ DailyJang لعنت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں، ہاتھ ہلکا رکھیں: چیئرمین پی سی بیاب فینز نے ٹیم کی آنر شپ لینا شروع کر دی ہے، یہی وجہ ہے کہ فینز کرکٹ ٹیم کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیمز آ رہے ہیں: رمیز راجا تو رشوت کھورو بہتر ٹیم بنانی کس نے تھی تمہارے ابے نے؟ iramizraja تو کھوتی کے بچے عہدہ چھوڑ اور گھر دفع ہو جا ۔۔ بہترین نہیں ہے تو بہترین بناؤ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آخری میچ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لیمہمان ٹیم نے آخری میچ میں 67 رنز کے بھاری مارجن سے قومی ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں 3-4 سے کامیابی حاصل کی۔ جب میچ ہار جاتا ہے تو آپکے ہاں لوگ کس طرح تبصرے کرتے ہیں ہمارے ہاں تو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ یے فیکس تھا کوئی کہتا ہے یے مہمان تھا اس لئیے انکو میچ دیا 🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »