فواد چوہدری جہانگیر ترین کے حق میں بول پڑے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی نہیں بنتی تھی، تاحیات نااہلی سے متعلق قانون سازی ضروری ہے۔ DailyJang

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد باتیں ہونے لگیں کہ بیلنس کرنے کے لیے ان کو نااہل کیا گیا۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صرف سندھ میں سیلاب سے تباہی ہوئی کیونکہ وہاں کرپشن زیادہ ہے، سندھ میں سیلاب کے لیے جو امداد کرنا تھی وہ پیسہ کرپشن میں چلا گیا، مونس الہٰی کا کیس وفاقی حکومت دیکھ رہی ہے، ججز تقرری اور ججز کو نکالنے کا طریقہ کار عدالت کے پاس نہیں ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ سائفر کی اصل کاپی وزیرِ اعظم ہاؤس اور سپریم کورٹ میں پڑی ہے، مریم نواز کو ضمانت ملی اور اسحاق ڈار واپس آئے، اس سے ہمارا نظام عدل ناکام ہو گیا ہے، ملزمان اپنے لیے قانون بنا رہے ہیں، نواز شریف کے بچوں نے اس ملک کے اربوں روپے لوٹے ہیں، اب ایسا قانون بنایا گیا ہے کہ کرپشن کے لیے نیب کو سب کچھ ثابت کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تبدیلی ائ رے ، تبدیلی ائ رے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکشن سے بھرپور پاکستانی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا دوسرا ٹیزر جاری - ایکسپریس اردوبینک واردات کے مناظر کے ساتھ فواد خان اور وسیم اکرم کی جھلک بھی شامل ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طب کا نوبیل انعام انسانی ارتقا کو سامنے لانے والے سائنسدان کے نامسوانتے پابو کے تحقیقی کام سے ہماری ارتقائی تاریخ کے بارے میں اہم ترین تفصیلات سامنے آئیں۔ صیہونی مقاصد پراپیگنڈہ کہ الللہ انسان کو ڈائریکٹ نہیں بنا سکتا؟ بندر سے انسان بنا یہ سیاستدان 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم کی بریت، اسحاق ڈار کی واپسی نظام عدل پر طمانچہ ہے، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی عدالت سے بریت اور اسحاق ڈار کی واپسی ،ملکی نظام Justice finished Justice dissolved by convicted politicians such as Panama Nawaz and Maryam Evenfeild and Isaq dollar True
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت پر احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئیانسانی حقوق گروپ کے مطابق زاہدان شہر میں جمعےکو سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 41 افراد جب کہ دیگر شہروں میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں 92 افراد ہلاک ہوئے ذمہ دار میرا جسم میری مرضی والے اور ciia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا وہ شہر جو صفائی میں یورپی شہروں کو مات کرتا ہےاندور میں روزانہ ایک ہزار 900 ٹن کچرے کو پراسیس کیا جاتا ہے اور اس شہر نے مسلسل چھٹی بار ملک کے صاف ترین شہر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »