خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد620 ہوگئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے بھر کورونا کیسز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے صوبے میں اب تک 22 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی620 تک جاپہنچی۔دوسری جانب صوبے بھر میں جزوی لاک ڈاؤن جاری ہے اور تمام مارکیٹس،بازار،تعلیمی ادارے اور

ہوٹلز بند ہیں جبکہ لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد کویقینی بنانے کیلئے پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے جگہ جگہ ناکہ بندیاں قائم کررکھی ہےمگر اکثر شہری حفاطتی تدابیر کیساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کے احکامات کو نظر انداز کرتے نظر آرہے ہیں۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1858ہلاکتیںامریکا کے کس شہر میں ایک دن میں ریکارڈ اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coroanvirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں شب برأت پر قبرستانوں میں جانے پر بھی پابندی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مشکل کی گھڑی میں باکسر عامر خان غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئےلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کو امداد دینے کے لیے میدان میں آ گئے۔ زلفی بخاری امدادلینے پہلے پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ؛ امریکا میں ایک دن میں 1800 سے زائد ہلاکتیں - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے صرف نیویارک میں ایک دن میں 808 ہلاکتیں ہوئیں we r stuck in kyrgyzstan kindly contact us we want to raise our issue news Abhi aur bhe Hongi beshak Mera Allah behtar faisla karny wala ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریکرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Pakistan CoronaVirus ReliefFunds FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official dpr_gob GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکتنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکت NewZeaLand LockDown CoronaVirus OneDeathReported TwoWeeks InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »