کورونا وائرس سے بچاؤ :پنجاب بھر میں 18 ویں روز بھی لاک ڈاؤن

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاپنگ مالز، مارکیٹیں، بازار اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdownpakistan

لاہور:کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 18 ویں روز بھی جاری ہے،صوبے میں معاملات زندگی مفلوج ہیں تاہم عوام سڑکوں پر نکلنے سے باز نہیں آرہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن 18ویں روز میں داخل ہوگیا ،شاپنگ مالز، مارکیٹیں، بازار اور دکانیں بند ہیں تاہم شہری حکومتی احکامات پر عملدرآمد کرتے نظر نہیں آرہے۔ لوگ گھروں سے باہر نکلنے کی مختلف وجوہات بتارہے ہیں،لوگوں کا کہنا ہے کہ بحالت مجبوری ہی وہ گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔

پنجاب بھر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کی سڑکوں پر موجودگی کو محدود کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، مگر دوسری جانب عوام کی غیر سنجیدگی بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aag lagay shopping malls ko yahan Masjadyn band pari hyn.please Allah se mafi mangyn

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس سے ضلع جنوبی سب سے زیادہ متاثر - ایکسپریس اردووائرس 76افراد میں مقامی سطح پر منتقل ہوا جبکہ 39 مریض بیرون ملک سفر کرچکے تھے، اعداد و شمار ضلع جنوبی میں کون کون سے ٹاؤن آتے ہیں ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں، راجہ بشارتپنجاب کی جیلوں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں، راجہ بشارت Punjab pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsاِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن او بھائی پکا کنفرم کر لینا سی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4457 ہوگئیگزشتہ 24 گھنٹوں میں کتنے اور کون کونسے شہروں میں کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPakistan COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »