کراچی میں کورونا وائرس سے ضلع جنوبی سب سے زیادہ متاثر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کراچی میں کورونا وائرس سے ضلع جنوبی سب سے زیادہ متاثر -

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ضلع وسطی،کورنگی میں ایک فرد سے درجن بھر افراد کو کورونا وائرس منتقل ہونے کی شرح زیادہ ہے، اعداد و شمار۔ فوٹو، فائلمختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے موصول ہونے والے 8 اپریل تک کے اعدادوشمار کے مطابق ضلع جنوبی میں سب سےزیادہ 115 سے زائد کوروناپازیٹو کیس سامنے آئے۔ ضلع جنوبی کے علاقے گارڈن میں 19، سول لائن میں 78 ، لیاری کے 6 اور صدر کے علاقے میں 8 جبکہ آرام باغ کے چار کیسز شامل ہیں۔

اعدادو شمار کے مطابق ضلع جنوبی کے پوش علاقوں کلفٹن ڈیفینس پر مشتمل سول لائنز سب ڈویژن میں 78افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ تشویشناک پہلو یہ ہے کہ ضلع جنوبی میں 76افراد میں کورونا وائرس مقامی سطح پر منتقل ہوا جبکہ 39 مریض بیرون ملک سفر کرچکے تھے۔ ضلع جنوبی میں 27 فی صد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اسی طرح ضلع غربی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 48 ہے جن میں اورنگی ٹاون کے12، سائٹ ٹاون میں 19 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ یہاں تین مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ پانچ انتقال کرگئے ہیں۔

کراچی کے ضلع کورنگی میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 40 ہے جن میں تین مریض انتقال کرچکے ہیں۔ کورنگی ضلعے کےشاہ فیصل،ملیر سب ڈویژن میں 32 مردو خواتین وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ضلع وسطی،کورنگی میں ایک فرد سے درجن بھر افراد کو کورونا وائرس منتقل ہونے کی شرح زیادہ ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق کراچی کے دس سب ڈویژن کورونا وائرس سےزیادہ متاثرہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ضلع جنوبی میں کون کون سے ٹاؤن آتے ہیں ؟

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوزکورونا کے باعث کس ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1858ہلاکتیںامریکا کے کس شہر میں ایک دن میں ریکارڈ اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coroanvirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ؛ امریکا میں ایک دن میں 1800 سے زائد ہلاکتیں - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے صرف نیویارک میں ایک دن میں 808 ہلاکتیں ہوئیں we r stuck in kyrgyzstan kindly contact us we want to raise our issue news Abhi aur bhe Hongi beshak Mera Allah behtar faisla karny wala ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،ڈاکٹر ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف نیوز اینکر رچرڈ کورام کورونا وائرس سے نجی ہسپتال میں دم توڑ گئےلندن (ویب ڈیسک)  برطانیہ میں مقیم دبئی کے معروف نیوز اینکر رچرڈ کورام کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے چینل 33
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »