خیبرپختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال کا آج دوسرا دن ہے، نانبائی ایسوسی ایشن نے آج سے صوبہ بھرمیں ہڑتال کا اعلان کیا ہے، تندور بند ہونے سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔

روٹی کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ لئے نانبائیوں کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے، نانبائی ایسوسی ایشن کی کال پر پشاور شہر میں تمام تندور بند ہیں جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ نانبائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج صوبہ بھرمیں ہڑتال کی جائے گی جو روٹی کی قیمت میں اضافے تک جاری رہے گی، ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے گزارا مشکل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Uh no. No nashta seen phir.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاریلاہور،کراچی،اسلام آباد،پشاور اور کوئٹہ میں 20 کلو چکی کا آٹا کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates flour Lahore 58
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش - ایکسپریس اردونوجوان نے ہوٹل کے اندر بارات لے جاتے وقت بھی دولہے پر ڈالرز نچھاور کیے FBRSpokesperson please Take Action Okay so we will not pay taxes sad 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا نوجوان کرکٹر نے اپنا ...'ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا' نوجوان کرکٹر نے اپنا مشن بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال، تندور بند - ایکسپریس اردونان بائیوں کا آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت دس سے بڑھاکر پندرہ روپے کرنے کا مطالبہ کھاگیاآٹاڈونکی‌راجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری اور بارش کی پیشگوئیموسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Rainfall Snowfall
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہکراچی :انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہ Read News Karachi Interbank DollarPrice Increase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »