کراچی :انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی :انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہ Read News Karachi Interbank DollarPrice Increase

ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 154.56 سے بڑھ کر 154.58 روپے پر ٹریڈ کرتا رہا ۔گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی واضح کمی ہوئی تھی۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.

80 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گذشتہ روز 155 روپے میں دستیاب تھا۔اسی طرح انٹر بینک میں 154.65 روپے میں فروخت ہوا۔ رواں سال جون سے لے کر اب تک ڈالر کی قیمت میں نو روپے 20 پیسے کمی ہوچکی ہے جس کے بعد یہ کئی ماہ کی نچلی ترین سطح پر آگیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں گندم کی سپلائی بروقت نہ ہونے کی وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے جبکہ صوبائی وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ چور راج بوٹ گردی Mafia of PLMN and PPP majority of them owns flour mills in Punjab trying to fail the PTI government Sab mafian logo nay PTI pay funding ki hoi hy ab wo sab kuch kar rai hy our selected kuch nai kar sakta
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاریلاہور،کراچی،اسلام آباد،پشاور اور کوئٹہ میں 20 کلو چکی کا آٹا کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates flour Lahore 58
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش - ایکسپریس اردونوجوان نے ہوٹل کے اندر بارات لے جاتے وقت بھی دولہے پر ڈالرز نچھاور کیے FBRSpokesperson please Take Action Okay so we will not pay taxes sad 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوگل 10 کھرب ڈالر مالیت کی امریکی کمپنیوں میں شاملانٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کی بنیادی کمپنی الفا بیٹ امریکی سٹاک مارکیٹ میں 10 کھرب ڈالر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیرترین کی خالدمقبول صدیقی کودوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوتپاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیرترین نے خالدمقبول صدیقی کودوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا وفد پی ٹی آئی سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ہری پور: لکڑی کے گودام میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »