پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں گندم کی سپلائی بروقت نہ ہونے کی وجہ سے بحران پیدا ہوا ہے جبکہ صوبائی وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں صورتحال بہتر ہو جائے گی۔

مقامی میڈیا کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں کم از کم 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔ تاہم پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ یہ اضافہ اچانک نہیں ہوا بلکہ اس میں کئی عناصر شامل ہیں۔

’بلوچستان میں چونکہ گندم نہیں دی گئی اور اب تک ان کے پاس گندم موجود نہیں ہے اس لیے صوبائی سطح پر قیمتوں میں فرق ہے۔ نجی مارکیٹ سے گندم خرید کر ٹرانسپورٹرز انھیں خاصی زیادہ قیمتوں پر پہنچاتے ہیں۔ اسی لیے وہاں آٹے کی قیمتیں بڑھی ہیں۔‘ انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت انھیں مناسب قیمت پر معیاری گندم فراہم کرے تا کہ بحران پر قابو پایا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قلت اس لیے پیدا ہوئی ہے کیونکہ فیڈ ملز نے 7-8 لاکھ ٹن گندم کی اضافی مقدار استعمال کر لی ہے جو ایسی ہی صورتحال کے لیے ہر وقت محفوظ رکھی جاتی ہے۔ ملک کے باقی حصوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی آٹے کا بحران پیدا ہو رہا ہے۔ صوبائی وزیرِ خوراک قلندر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ملک میں آٹے کی قلت کے حوالے سے ’تمام باتیں وزیرِاعظم کے علم میں آ گئیں ہیں اور ہم باہر سے بھی گندم منگوا رہے ہیں۔ پیر تک ریلیف مل جائے گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afghanistan ko supply karna

Mafiya. Haram khor. Hawa khor. .gana. Aata..chiney. mafiya. Khah gaye. Imran khan ko bad nam karney kay leye. Asal may pakistan kay dushman hain. Allah ais mafiya ko ko dard nak aazab day.

نااہل اورکرپٹ حکومت

نواز شریف نے ہوٹل میں جاکر کھا لیا 😢

I personally spoke to couple of seniors who r FM procurement & planning. Singh & Balochistan HV not procured the wheat stock & now the burden on federal while smuggling of export is still functioning . We as nation r responsible too for sale of own interest don't care . Tx

In-house war game on economy .they don't have any tools left except such tactics. Best way to play with nation or via nation . This is what we learnt from well knowns movies and same is happening in Pak too.

لوگ تحریک انصاف کی حکومت میں روٹی زیادہ کھاتے ہیں

 شیخ سعدی صدیوں پہلےفرماگئےتھے اگرقحط الرجال افتد، بہ ایں سہ انس کم گیری اول افغان، دوم کمبوہ، سوم بد ذات کشمیری

افغانستان

AsadaliYP

AsadaliYP

AsadaliYP

حضور یہ ہیں وہ ذرائع جو ہر سال گندم کی کمی کا باعث بنتے ہیں

“روٹی” لکھ کر 8080 پر سینڈ کریں تاکہ ہر غریب تک روٹی پنہچائے جاسکے.

Apni Awam Bhookhi Mar Rahi Ha Or Gandum Afghanistan Ko Tofay Ma Di Ja Rahi Ha Asal Masla Yeh Ha..!!

یہ بچی ملالہ یوسفزئی سے بھی زیادہ مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ جو ستم اس کے ساتھ گزار وہ ملالہ کے ساتھ نہیں گزرا۔ یہ بچی وادی نیلم سانحہ سرگن میں اپنے گھر اور ہر چیز سے محروم ہوگئی ہے۔۔۔تباہ شدہ گھر سے اپنی کتابیں تلاشی کر رہی ہے۔مہذب دنیا سے پرزور اپیل ہے اس مطالبے کو مضبوطی دیں

کچھ بھی نہیں . مہنگائی صرف سوشل میڈیا پر ھے . بازار میں نہیں .

Govt

Only just big negligence.

ناجائز منافع اور حکومت کی کمزوری سے فائدہ اٹھانا

افغانیوں کو مفت گندم بانٹنا اور ساتھ ان بے غیرتوں سے گالیاں کھانا ImranKhanPTI IrshadBhatti336 HerrButt SdqJaan fawadchaudhry

Hamara Naseeb ;)

پہلے یہ دیکھا جائے کہ اس ملک کی عوام کو عام آدمی اور خاص آدمی کی تقسیم کِس نے دی ہے۔ کیا عام آدمی پاکستانی نہیں ہے یا وہ دوسرے درجے کا شہری ہے؟

Hokomat ki na ehli hokomat ki battreen moashi policy

حکومت کی نااھلی ہے اور کچھ نہیں

پاکستان میں گدھوں کی حکومت. Donkeys government in Pakistan

حکومت کی ناکام پالیسی

جہانگیر ترین کے افغانستان میں موجود گندم اور چینی کے گودام چیک کریں، سب سمجھ آجاے گا. اس چور کے بچے نے مشرف دور میں بھی چینی اور آٹے پر لمبی دیہاڑی لگائی تھی. JahangirKTareen

آٹے کو دن بدن مہنگا کرنا آٹا مل مالکان زخیرہ کر رھے ھیں اور دوسری بات آٹے کو افغانستان بیھجنا آٹے کی قلت کی وجہ ھے

Pakistani economy needs to bring domestic incomes in line with International pay scales. There are no other option. Move your exports from commodity to value driven.

Intl prices for wheat are higher than prices locally. So why should a local producer sell locally when he can get more by exporting. This is economics 101.

ریاست مدینہ ماڈل پاکستان لاہورکےمضافات میں ریٹائرڈ غریب سرکاری ملازم سے3 مرلہ🏠بنانےپرٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن واہگہ زون کے ملازم اور نوسربازبھی نقشہ چالان کےنام پرپیسےبٹور لےگۓ ۔ UsmanAKBuzdar PunjabGovtpk ImranKhanPTI کیا یہی ہے تبدیلی؟ کیا ریاست مدینہ میں بھی ایسے ہوتا تھا؟

نے پاکستان کی تیاری میں ہی خواری ہے فرق صاف ظاہر ہے

failure of government

آٹے کا پاکستان میں ہونا

It's all just a real big failure of this gov't or bureaucracy totally unable to just control this sensitive issue now importing right at the end of this season there's a real big negligence it's a real big mistake no checks or balance or control on price it's all just shameful.

نا اہل حکومت

نیا پاکستان نیم فوجی حکومت

ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود اس کے متحمل نہیں ہم

آٹے کی قیمت بڑھنے کا وجہ زیادہ مقدار میں افغانستان سمگل ہونا ہے

پہلے دسترخوان پر روٹی، چاول، دال، سبزی، قورمہ، بریانی، پلاؤ سب کچھ تھا۔ کچھ لوگوں نے شور ڈال دیا کہ بکرا مسلم کرپشن کر کے غائب کر دیا گیا ہے۔ کھانے والوں کو بھڑکا کر دسترخوان ہی الٹوا دیا گیا۔ آج یہ حال کہ روٹی ہی نہیں مل رہی۔ اکسانے والے روٹی چھوٹی کرنے کا کہ رہے ہیں

نا اہل حکومت

bad governance

وجہ صاف ظاہر ھے۔کچھ تو حکومتی مسئلہ ھے۔دوسرا ھر بازار میں ھر دکاندار نے ایک خود ساختہ ریٹ بنا لیا ھے۔مقامی انتظامیہ کے وارے نیارے ہوگئے ھیں۔صبح گیارہ بجے تک تھوڑا بہت سرکاری ریٹ اس کے بعد اپنی مرضی۔اور سرکاری کارندوں کو اشیاء خوردونوش کی ٹوکریاں۔

We export at low cost ! Then we import at high rate this is old way of looting poor people thats it !!!!!

Sab mafian logo nay PTI pay funding ki hoi hy ab wo sab kuch kar rai hy our selected kuch nai kar sakta

Mafia of PLMN and PPP majority of them owns flour mills in Punjab trying to fail the PTI government

چور راج بوٹ گردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بھارت کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے'or ap loli pop do sub ko 😉
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فعال قیادت میں ملک ترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہے:فواد چوہدریوزیراعظم کی فعال قیادت میں ملک ترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہے:فواد چوہدری PMImranKhan ImranKhanPTI Leadership fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official Deveolpment Prosperity
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوجی تربیتی پروگرام کی بحالی دفاعی تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوجی تربیتی پروگرام کی بحالی پاک امریکا دفاعی تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔ SMQureshiPTI کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے؟ اس👇تناظر میں فوجی تربیتی پروگرام کی افادیت کوئی معنی نہیں رکھتی دیکھیے سوچیے سمجھیے راستہ تبدیل کیجیے ' اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے' کشمیر_لاک_ڈاون166 KashmirWantsFreedom WelcomeSir 👇👇 .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'آج میں جو کچھ ہوں مانی کی وجہ سے ہوں' - Entertainment - Dawn Newsپاکستان میں کامیاب ہونے کے لیے صرف ایک شعبہ بچا ہے اور وہ ہے اداکاری۔ بھوک سے مر جائیں گے آپ اگر اس ملک میں سائنسدان بھی ہیں تو۔ امیر گھر کی لڑکی اور رنگت سفید ہو تو یہاں کامیابی قدم چومتی ہے Khamoosh Ok
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ایران امریکہ کشیدگی میں کمی کی خاطر متحرک کردار کیلئے پرعزم ہے، وزیر خارجہنیویارک: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران امریکہ کشیدگی میں کمی کی خاطر متحرک کردار کیلئے پرعزم ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی نائب وزیر دفاع جان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کی انتہا پسندانہ سوچ ریاستی اداروں میں بھی سرایت کرچکی ہے، پاکستان - ایکسپریس اردوبھارت دہشت گردی کے معاملے پر کوئی صداقت قبول کرنے کی پوزیشن میں نہیں، پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »