فِن لینڈ کے برفانی ٹریک پر موٹر ریلی کا آغاز، روان پیرا نے پہلا مرحلہ جیت لیا‌

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روانیمی: فِن لینڈ کے برفانی ٹریک پر موٹر ریلی کا آغاز ہو گیا، فُل ٹھنڈ ماحول سے بھی ڈرائیورز کا جوش ٹھنڈا نہ ہوا، راستوں کی رکاوٹ اور پھسلن نے ایونٹ کو مشکل بنا دیا، میزبان ملک کے روان پیرا نے پہلے م

رحلے میں کامیابی سمیٹی۔

روانیمی کے برفیلے ٹریک پر موٹر ریلی، برف سے ڈھکی سڑکوں پر کار ریس، فُل منفی درجہ حرارت سے ایونٹ دلچسپ ہو گیا، پھلسن اور ڈی ٹریک گاڑیوں سے سنسنی پھیلی رہی۔ یخ موسم میں بھی ڈرائیورز کی گرمجوشیاں عروج پر، میزبان ملک کے کیلی روان پیرا نے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کی، دس منٹ کے فرق سے ویلٹری بوٹاس نے نویں پوزیشن حاصل کی۔

مجموعی طور پر دوسو دس کلومیٹر کے فاصلے کو دس مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے، سفید چادر اوڑھے درختوں اور پہاڑوں کے خوبصورت منظر نے بھی دیکھنے والوں کو پرجوش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر:برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ ،ریسکیو، ریلیف اور سرچ آپریشن جاریوزیراعظم آزاد کشمیر نے ضلع نیلم ،لیپہ اور حویلی کو آفت زرہ قرار دے دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19ورلڈ کپ : پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 7وکٹوں سے ہرادیاانڈر 19ورلڈ کپ : پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 7وکٹوں سے ہرادیا Pakistan Cricket Under19 WorldCup TheRealPCBMedia ICC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس چین سے تھائی لینڈ اور جاپان میں بھی پھیل گیاکورونا وائرس چین سے تھائی لینڈ اور جاپان میں بھی پھیل گیا Japan Thailand China CoronaVirus NewCases Spread DeadlyDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ ، پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان جاری میچ کا نہایت حیران کن فیصلہ ہو گیاپوٹ شیفروم (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انڈر 19 ولڈ کپ میں سکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا پہلا مرحلہ آئندہ ماہ شروع ہوگابجلی فراہم کرنے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ بجلی کے موجودہ میٹروں کو اسمارٹ میٹرز سے تبدیل کرنے کے منصوبے کے پہلے مرحلے پر عمل درامد کا آغاز جلد ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی ہیکرز کا حملہ، اسرائیلی میزائل سسٹم کا ڈیٹا چرا لیانیو یارک: (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی میں دنیا بھر میں اپنی دھاک بیٹھانے والے ملک چین کے ہیکرز نے اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم کو ہیک کر کے اس کا ڈیٹا چرا لیا۔ چاینا زندہباد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »