خیبر پختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال، تندور بند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نان بائیوں کا آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت دس سے بڑھاکر پندرہ روپے کرنے کا مطالبہ

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں نان بائیوں نے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کرتے ہوئے تندور بند کردیے جس کے نتیجے میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

نان بائیوں نے آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت دس سے بڑھاکر پندرہ روپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن صوبائی حکومت نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نان بائیوں نے مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال کردی اور پہلے مرحلے میں پشاور اور ہزارہ ڈویژن میں تندور بند کردیے ہیں۔ ہڑتال کے باعث طلبہ و طالبات اور سرکاری و نجی ملازمین کو روٹی سے ناشتہ کئے بغیر اسکول اور دفاتر جانا پڑا۔

ادھر حکومت نے آٹا بحران پر قابو پانے کیلئے ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ زرعی ملک ہونے کے باوجود ملک بھر میں آٹے کا بحران پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث 45 روپے کلو والا آٹا 70 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کھاگیاآٹاڈونکی‌راجہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا معاملہ:وفاق کا سندھ حکومت کو خط کا جوابآئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کے معاملہ پر سندھ حکومت کے خط کے جواب میں وفاقی حکومت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹے کے بحران پر چیف سیکریٹری پنجاب اور خیبر پختونخوا کا رابطہچیف سیکریٹری پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کاظم نیاز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ: انشورنس کی رقم کیلئے بیوی کی موت کا ڈرامہ، پاکستانی کو سزالندن: برطانیہ میں لالچی شخص نے انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لیے بیوی کی موت کا ڈرامہ رچایا، الزام ثابت ہونے پر عدالت نے پانچ سال جیل کی سزا سنا دی۔ یہ پاکستان کب ہے بچوں ARYNEWSOFFICIAL Ye Pakistanio ko itne ideas kaha se milte he? India se ya China se?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحٰق ڈار کی عدالتی مفرور قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا - Pakistan - Dawn NewsLanat ho tum par
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کاآٹے کی بڑھتی قیمتوں کا نوٹس،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاررروائی کی ہدایتپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آٹے کی بڑھتی قیمتوں کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کی نئی قسط، حکومت کو شہباز شریف کی واپسی کا انتظاراپنی ٹوئٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ کرپشن سے یاد آیا (جی این سی) والا نثار گل جیل میں آپ کی راہ تک رہا ہے، واپسی کی جلدی کیجئے،کرپشن کی داستان کی اگلی قسط آپکی منتظر ہے۔ i_agent101 It is now noora kushti so no more any interest of the people in such gossips. Just making fun of public, what have had you recovered from them as of today?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »